Sometimes we need someone to just listen. Not to try and fix anything or offer alternatives, but to just be there… to listen. An ear that listens can be medicine to a heart that hurts.😔
مروان چالیس منٹ اس کے ساتھ بیٹھا،اس کی باتیں سنتا رہا، اور جب اس نے جانے کا فیصلہ کیا،
تو حلیمہ نے کہا: میں تم سے پوچھنا بھول گئی
تمہاری عمر کیا ہے؟
مروان نے مسکرا کر جواب دیا
"چالیس منٹ"❤️
وسیم قادر کی تاریخی عزت افزائی شروع ہو چکی ہے۔ اس جھوٹ کا بھی بھانڈا پھوٹ چکا ہے کہ انہیں اغوا کیا گیا۔
ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنا اس شخص کا اپنا فیصلہ ہے جو کہ ذرائع کے مطابق، خوب پیسے اینٹھ کر کیا گیا ہے۔
ن لیگ کا خیال تھا کہ اس سے PTI ووٹر کو بددل کر کے بیانیہ بنائیں گے لیکن عوام کی طرف سے جو درگت وسیم قادر کی بن رہی ہے،
اس سے باقی متوقع لوٹوں کو بڑا سخت پیغام مل گیا ہے کہ عوام نہیں بخشے گی۔
ملیحہ ہاشمی
روبینہ فیصل لکھتی ہیں کہ
۔
جنہوں نے خان کے نام پر ووٹ لئے ہیں ان کی نہ کوئی مجبوری نہ کوئی دکھ ہمیں اب سمجھ نہیں آنا کیونکہ یہ انہیں الیکشن میں حصہ کینے سے پہلے سوچنا چاہئیے تھا کہ یہ سب ان کے ساتھ ہوگا ۔ اغوا بھی کئے جائیں گے اور دھمکائے بھی جائیں گے ۔
۔
اگر اس کی کاونٹر سٹرٹیجی انہوں نے نہیں تیار کر رکھی تھی تو اب کسی بھی رونے دھونے کا یا مجبوری کا ہم پر اثر بہیں ہوگا ۔
۔
ہم لوگ پاگل نہیں ہیں جو ایسے بے ایمان لوگوں کو خان کے نام پر معاف کردیں گے ۔ ان کا بہت کڑا حساب ہوگا ۔
مجھے بہت paranoia ہوُگیا ہے دوستو !
۔
مجھے اب پاکستانیوں کے قرآن پر بھی یقین نہین رہا ۔
مجھے معاف کردینا مگر میں یہ بالکل برداشت نہیں کر سکتی ۔۔۔ یہاں آکر پر جل جائیں گے ۔
سید مزمل شاہ ایک بہت ہی زیادہ تحریک انصاف مخالف بیانیہ رکھنے والا بندہ ہے۔ اس کے یوٹیوب چینل پر اگر آپ کو کسی جماعت کے خلاف تواتر سے وی لاگز ملیں گے تو وہ تحریک انصاف ہے۔ مزمل نے ان الیکشنز کے حوالے سے ایک تفصیلی وی لاگ بنایا ہے۔ اس کا ایک حصہ ملاحظہ فرمائیں
خاص کر 3:50 کے بعد سے بڑا دلچسپ انالسز ہے
https://t.co/d12Bgze2Sr
Rain in UAE:
Hail in Abu Dhabi, heavy rain, thunder, and lightning in parts of Dubai, Ras Al Khaimah, and Fujairah
Rainy clouds are expected till 6pm today, brace for strong winds and chilly weather
شکر ہے
مرشد خان کل رات دس بجے بنی گالہ پہنچ گئے ،
خان نے صبح دھنیئے، پودینے کی چٹنی کیساتھ
مولی والے پراٹھے کھائے
، اس کے بعد گڑ والی چائے پی اور
پھر خان نے تاریخی الفاظ کہے کہ
" اے میرے کاپی پیسٹر انصافیو
آپکو شاہد جٹ کا سلام "
عمران خان کے بنی گالا شفٹ ہونے والی خبر فیک ہے