مولانا طارق جمیل صاحب پر کتوں میرا مطلب صحافیوں کا بھونکنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ سارے کتے یعنی صحافی خاص کر اینکر کتے جو ہیں سب حقیقت میں جھوٹ بولتے ہیں یہ خود پروف کر دیا لعنت جھوٹے میڈیا پر
سلام مولانا
@R_N786
عمران خان ماضی کے حکمرانوں کی طرح میڈیا پر پابندیوں کے خلاف ہیں اس لیے میڈیا کے لوگ عمران خان کے خلاف کچھ بھی بول رہے ہیں۔
ماضی گواہ ہے کہ جب بھی کسی صحافی نے حکمران کو کچھ کہا وہ چینل سے نکال دیا گیا۔
@R_N786
ان چاروں نے سچ بولنے پر مولانا طارق جمیل صاحب کومعافی مانگنے پر مجبور کردیا.
کیا ہم ان کے پروگرامز کا بائیکاٹ اور ان کے خلاف سوشل میڈیا پر آواز نہیں بلند کر سکتے تاکہ یہ قلم فروش خود میڈیا پر آ کر معافی مانگیں.
@R_N786