اہلِ کشمیر کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنےپر وزیراعظم آزادکشمیر ک��جانب سےشہبازشریف کی سرزنش پرPDMمافیاکےذریعے سینٹورس مال کا سیل کیاجانا ظاہرکرتاہےکہ گزشتہ 8 ماہ سے🇵🇰میں جنگل کا قانون رائج ہے۔اس سےکشمیریوں کوبھی منفی پیغام جاتاہے۔ہمارےمعززججز کیلئےسوال ہےکہ کیا وہ قانون کےمحافظ نہیں؟
اہم ترین : سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس لے لیا ، پہلی سماعت آج دوپہر سے ہو گی ، کل خان صاحب بھی یہی کہہ رہے تھے کہ پبلک کی نگاہیں معزز عدلیہ پر ہیں
#IKmetJameelFarooqui
Sealing of Centaurus Mall by PDM mafia in response to PM AJK censuring SS for not mentioning sacrifices of Kashmiris shows there is law of the jungle in Pak since last 8 mths. Sends negative signals to Kashmiris too. Q for our Honourable Judges: Are they not upholders of the Law?
اس قوم نے NRO-1 کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ ان دو مجرم خاندانوں اور انکےحواریوں کی لوٹ مار نے دس برس میں ہمارا قرض چار گنا بڑھا دیا۔ NRO 2 تو اس سے بھی بڑھ کر شرمناک ہے! 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔قوم کی جیبوں پر یہ دن دیہاڑے ایک ڈاکہ ہے!
ایک ہی حل بچتا ہے اور وہ یہ کہ پی ٹی آئی کو بین کردیا جائے۔ اس کے علاوہ کوئی حل کوئی صورت کوئی بھی طاقت پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے طاقت کے ایوانوں میں واپس آنے سے نہیں روک سکتی۔
بریکنگ نیوز :
الیکشن کمیشن عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کرنے جارہی ہے۔۔
کچھ نہیں بدلا صرف چہرے بدل گئے ہیں ۔۔
#کٹھپتلی_الیکشن_کمیشن_نامنظور