This is the official account of LIFELINE FOUNDATION for free blood donation and welfare projects in Azad Kashmir & Pakistan | Serve Humanity | #DonateBlood
Team DONATE BLOOD SAVE LIFE
کا نام رجسٹریشن کے عمل میں درپیش مسائل کے باعث تبدیل کیا جا رہا ہے،اب سے ٹیم کا نیا نام
*لائف لائن فاؤنڈیشن*
LIFELINE FOUNDATION
ہو گا اور یہ نام یا لوگو ٹیم کے ممبران کے علاوہ استعمال کرنے والے شخص کے خلاف ٹیم قانونی کاروائی کرنے کا حق رکھتی ہے۔
#LLF
*O+ Required in PIMS Rawalpindi*
Accident case, head injury
*Operation* at 6 pm today
Anyone?
Family Contact Num:
03435661606
#Blood#Pims#LifelineFoundation
الحمدللہ۔♥️
اللہ کے کرم اور تمام بھائیوں کے تعاون سے ضلع کوٹلی میں کی جانب سے 759 ڈونر بلیڈ ہوئے.
2020 کی ڈی ایچ کیو کوٹلی میں تھلیسمیا رپورٹ کے مطابق
تھلیسمیا کے بچوں کو %75 خون *لائف لائن فاونڈیشن* کی جانب سے دیا گیا۔
جو کہ ہمارے لئے بہت فخر اور سعادت کی بات ہے۔
#LLF 1/2
الحمدہ اللہ ٹیم *ُلایف لائن فاونڈیشن* کا فخر پیارے بھائی فہیم نے تھیلیسیمیا کے بچے کو (-O) بلڈ ڈونیٹ کیا. اللہ پاک بھائی کے جذبے کو سلامت رکھے اور ہمیں بھی اس طرح کا جذبہ عطا فرمائے (آمین) بے شک آپ ٹیم لائف لائن فونڈیشن کا فخر ہیں۔
#LifelineFoundation ❣
اناللہ و انا الیہ را جعون
تھیلسیمیا نے آج ایک اور پھول مرجھا دیا ننھا وقاص تھیلسیمیا سے جنگ لڑتے لڑتے آج جان کی بازی ہار گیا،
اللہ پاک ننھی جان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبرجمیل عطا فرمائے۔آمین
خدارا خون عطیہ کیا کریں خدارا۔🙏🏼
#LifelineFoundation 💔
الحمدللہ!
تھلیسیمیا مریض وقاص جسے وائٹ سیل کم ہونے کے باعث کوٹلی سےمیرپور منتقل کیا گیا تھا
آج اسے ڈسچارج کرکے گھر بھیج دیاگیا ہے۔
*ُلائف لائن فاونڈیشن* کی طرف سے 11 بھائیوں نےخون عطیہ کیا۔
اللہ پاک انہیں اجرعظیم عطا فرمائے اور بچےکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
#LifelineFoundation
الحمدللہ!
سال کے پہلے دن کی کارکردگی
*لائف لائن فاونڈیشن* کی یکم جنوری کے کام کی چند تصاویر،
مقصد لوگوں کو اس کام کی طرف توجہ دلانا ہیں۔ انکے اند احساس پیدا کرنا ہے،ان تھیلیسیمیا کے بچوں کیلیے جو ہر 12-15 دن بعد کسی کیطرف امید کی نگاہ سےدیکھتے ہیں کہ کوئی آئےاور خون کا عطیہ دئے۔
میرپور: ایک مزدور جو اپنے فیملی کے ساتھ ایک کمرہ میں رہائش پذیر تھا موسم سرد ہونے کی وجہ سے گرم بستر ڈھونڈ رہاتھا۔ ٹیم ممبر نے جا کر گھر وزٹ گیا اور آج ٹیم کی طرف سے گرم بستر مہیا کر دیے ہیں۔
ﷲ پاک لینے اور دینے والے خفیہ ہاتھوں کو سلامت رکھے (آمین)
#LifelineFoundation ❣