* امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا
*اپنی بیٹی کی شادی متقی انسان سے کرو کیونکہ اگر وہ آپ کی بیٹی کو چاہتا ہے تو بہت احترام کریگا*
> (📚مکارم الاخلاق،ص204)
*دو عرب آرٹسٹوں کا شہید راہ قدس شہیدِ مقاومت سید حسن نصراللّٰه رضوان اللہ سے اظہار عقیدت و محبت اور ملعون وقت نیتن یاہو سے اظہار نفرت کا ایک منفرد اور خوبصورت انداز*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ
*🛑آہ سیدی 😭😭😭😭😭😭😭😭😭*
ایک انگشتر سردار دل چیر گئی تھی💔
پھر ایک انگشتر آقائی رائیسی کی دل کو غمگیں کر گئی🥹
ہاۓ ﷲ🙏🏻 اب ایک اور انگشتر نے قلب میں خلیش پیدا کردی💔😭😭😭😭
دل تھام کے یہ ویڈیو دیکھ لو اور اس ظالم حکومت کیلئے یاد رکھو💔
بچہ اپنے شہید بابا کے جنازے کے ساتھ کھڑا ہو کہ پیار کر رہا ہے لیکن بابا ریاستِ پاکستان کے ہاتھوں شہید ہوگیا ہے 💔
اس کے قاتل یہ ریاست پاکستان ہیں۔۔
😭😭
@LNqvki
انچولی میں مجلس عزا امام حسین علیہ السلام کے دوران عزاداران امام حسین علیہ السلام امام مظلوم کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے وقت کے یزید و حرملہ امریکہ و اسرائیل کے خلاف احتجاج کر کے عصر حاضر کی کربلا فلسطین سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں ۔
چھ محرم ہے !! کربلا کے سب سے کم عمر شہید جو صرف 6 مہینے کے ہیں !! اُن کا دن ہے !! ماں کسی بھی مکتب کی ہو، کسی بھی قوم کی 6 مہینے کے بچے کا درد سمجھ سکتی ہے !!💔😢😭#اللهم_عجل_لوليك_الفرج#کربلا #