ترکی اوربلغاریا میں آج بھی سردیاں آتے ہی خلافت عثمانیہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے اہل خیر گرم کپڑے درختوں پر لٹکاتے ہیں جن پر ایک پرچی لکھی ہوتی ہے کہ جو مستحق ہے وہ پہن لے۔
*28 ربيع الاول 1439ھ*
📆 *مطابق 17 دسمبر 2017ء*
🌤 *بــــروز اتوار Sunday*
⚜ *...إِنَّهُ مَن يَتَّقِ وَيَصْبِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ*
*"حقیقت یہ ہے کہ اگر کوئی تقویٰ اور صبر سے کام لے تو اللہ کے ہاں ایسے نیک لوگوں کا اجر مارا نہیں جا تا
عوام کو چاہیئے کہ وہ نیوز چینلز دیکھے اور جو صحافی اور تجزیہ کار ہیں ان کے تجزیے سنے اور ان پروگرامز سے اپنی معلومات میں اضافہ کریں ۔ نہ کہ خود محفلوں میں بیٹھ کر نت نئے تجزیے شروع کر دیں ۔
مصنف: محمد علی میو
@MALIMAYO#DunyaBlogs#DunyaNews#DunyaUpdates
https://t.co/OE2kFMtdg6