چین کے صوبے گوانگڈونگ کے شہر ہویژو کے علاقے دایا بے میں سڑک کنارے شفاف خیموں کو عارضی لائیو اسٹریمنگ اسٹوڈیوز میں تبدیل، جہاں نوجوان لڑکیاں رنگ لائٹس اور اسمارٹ فونز کی مدد سے براہِ راست نشریات کرتی ہیں۔ ورچوئل گفٹس کے ذریعے آمدنی کمانا ہے۔
#LeftRightCenterNews#china#tiktok