شاگرد:
استاد جی غیبی مدد کسے کہتے ہیں۔؟
استاد:
بندے کے پاس چھ سیٹیں ہوں اور پوری ملکی سیاسی قیادت حکومت بنانے کے لئے وقتاً فوقتاً اس کے در پے گھٹنے ٹیکنے پہنچے اسے غیبی مدد کہتے ہیں۔😊
ہمارے مینڈیٹ کو چوری کرکے سندھ میں پیپلز پارٹی کو نوازا گیا ۔ علامہ راشد محمود سومرو
نتائج تبدیل کرکے اقتدار کا خواب دیکھنے والوں کیلئے جے یوآئی ڈرانا خواب بن جائے گی ۔ جے یوآئی سندھ
پیر کے دن صوبہ بھر میں الیکشن کمیشن کے تمام ضلعی دفاتر پر احتجاجی دھرنے ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے نتائج تبدیل کرکے عوام سے بھونڈا مذاق کیا ۔ احتجاجی دھرنوں سے قاری عثمان ، مولانا غیاث، سمیع سواتی ودیگر خطاب
قالﷺ : من صلى أربع ركعات قبل الظهر وأربعا بعدها حرمه الله على النار.
قال رسول الله ﷺ :
قمت على باب الجنة فكان عامة من دخلها المساكين وأصحاب الجد محبوسون غير أن أصحاب النار قد أمر بهم إلى النار وقمت على باب النار فإذا عامة من دخلها النساء.
عمل يسير يحرم الله فاعله على النار