گنڈاپور نے اسمبلی میں آج ایک جامع تقریر جِس میں عمران خان سے لے کر صوبے کے مسائل اور اپوزیشن پر بات کی،
اگر گنڈاپور نے خود کو پھر سے مُتحرک کیا ہی ہے تو اب خان کی رہائی کے لیے بھی سہیل آفریدی اور باقی قیادت کے شانہ بشانہ کھڑا ہو اور ہر طرح کی سپورٹ دے
ڈی جی آئی ایس پی آر لمبے لمبے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست میں کوئی کام نہیں تو فوجی سربراہ سفارتکاری کیسے کررہا ہے؟ وہ بھی تو سیاست ہے۔ آپ امریکا کی نظر میں ہر دلعزیز ہو جاؤ گے وہاں رہائش اور جزیرے بھی مل جائیں گے لیکن ملک سے تو پیار کرو، عوام کو تو کچھ دو، لطیف کھوسہ
پاکستان کے انٹرنیٹ کو پتھر کے دور میں پہنچانے پر وزارت آئی ٹی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہونا چاہیے
نائجیریا اور الجیریا سے ممالک میں بھی انٹرنیٹ اسپیڈ پاکستان سے کئی گنا بہتر ہے
ٹرمپ کی اصل دھمکی اس کی ٹروتھ سوشل پوسٹ میں نہيں فاکس نیوز کے ساتھ انٹرویو میں تھی، جس میں وہ ایرانی وفد کو قتل کی دھمکی دے رہا ہے اور ایران کو گالی دے رہا ہے۔
جب تک ٹرمپ پبلک کے سامنے اپنے دھمکیوں کی اب معافی نہيں مانگے گا ایرانی وفد مذاکرات دوبارہ شروع نہیں کرے گا۔
"ابھی کچھ ہی دیر پہلے اسلام آباد ایکسپریس وے پر ایک وی آئی پی موومنٹ تھی، جس میں 80 کے قریب گاڑیوں کا پروٹوکول بھی شامل تھا۔ پاکستان 80 ہزار ارب سے زیادہ کا مقروض ہو چکا ہے، اور ان اصلی ملک دشمنوں کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں!"صحافی محمد ظریف
@muhammadzareef_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
صادق آباد کے علاقے کوٹ سبزل جو سندھ اور پنجاب کی سرحد پر واقع ہے، وہاں جہانگیر ترین اور علی ترین کی جے ڈی ڈبلیو ایتھانول (Enthol) فیکٹری نے دو لاکھ سے زائد آبادی کی زندگی کو زہر آلود کر دیا ہے۔
اس فیکٹری سے نکلنے والا دھواں، کیمیکل، اور انتہائی تیز و ناقابلِ برداشت بدبو پورے علاقے میں پھیل چکی ہے۔ سانس لینا محال ہو چکا ہے، بچوں، بزرگوں اور خواتین کی صحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
بغیر کسی حفاظتی پلان کے گندہ پانی تالابوں میں چھوڑ رہی ہے، جس سے زیرِ زمین پانی آلودہ ہو رہا ہے۔ پینے کا صاف پانی میسر نہیں رہا اور علاقہ مکین سخت اذیت میں مبتلا ہیں۔
اور یہ سب کچھ پنجاب حکومت کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے، مگر کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آ رہا۔
کیا مریم نواز کی حکومت صرف اشرافیہ کے مفادات کی محافظ ہے
ڈی پی او حافظ آباد کے بعد ڈی پی او قصور۔۔۔، گڈ گورنس کا الگ ہی لیول ہے، یورپ سے آگے افریقہ، احمد وڑائچ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@ahmadwaraichh
1- اپنی اس دو نمبر کی حکومت سے کہہ دیجیے کہ کب عمران خان سے ہماری ملاقات ہو گی۔
2-دوسری ہم نے ریکویسٹ کی تھی کہ ان کی انکھ کا مسئلہ ہے ان کو اپنے خاندان سمیت ذاتی مالجین کی موجودگی میں شفا ہسپتال فل فور منتقل کیا جائے .
دیکھئے، ہم اس طرح، اس پارلیمنٹ میں نہیں بیٹھیں گے۔ نہ ہم بجٹ میں حصہ لیں گے، نہ آپ کی اسمبلی چلنے دیں گے۔ اگر آپ یہ نہیں کریں گے، ہم ابھی بائیکاٹ کر کے نکل جاتے ہیں۔ That's All
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین سمیت عمران خان کو شفا ہسپتال ان کے ذاتی مالیجین اور خاندان کی موجودگی میں منتقل کرنے تک اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ۔
ایران کے امن مذاکرات کےلیے جانے والے وفد نے امریکی وفد کے ساتھ فوٹوز بنوانے سے انکار کر دیا اور میڈیا نمائندوں کو منع کر دیا کہ امریکی وفد کے ساتھ ان کی کوئی فوٹو نہ بنائی جائے۔
دوسری اہم بات یہ تھی ایرانی وفد میناب 168 کے بیج لگا کر مزاکرات میں شرکت کےلیے گیا ہے۔ تا کہ ساری دنیا کو بتا سکے ہم ان سے مذاکرات کر رہے ہیں جنہوں نے جنگ میں 168 معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔
”سوال یہی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ حکومت عمران خان تک ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کو رسائی نہیں دے رہی ہے اور نہ انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کو تیار ہے ؟ تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ جس سابق وزیراعظم نے پاکستانیوں کو ہیلتھ کارڈ جیسی سہولت دی وہ آج خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ جب مریم نواز ایک منصوبہ اپنے نام، دوسرا والد کے نام تیسرا اپنی والدہ کے نام پر رکھے گی تو ایم پی اے بھی کہے گا کہ کرنسی نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیئے۔“ اطہر کاظمی
@2Kazmi
ہمیں خبریں مل رہی تھی کہ فیلڈ مارشل صاحب کا بہت اہم کردار رہا ہے، مگر اب جب جے ڈی وینس یہ خود کہتا ہے کہ میں نے تو پچھلے مہینے سے ہر روز ہی میری فیلڈ مارشل سے بات ہو رہی ہے اور یہی محسن نقوی صاحب بھی اس دن اشارہ کر رہے تھے امریکیوں اور ایرانیوں کو قائل کیا،حالانکہ وہ وزیراعظم پاکستان کا نام لیتے ہیں ، باضابطہ طور پر یا سفارتی طور ہر لیکن میرے خیال میں انہوں واضح طور پر کہہ دیا کہ The Dealing with the Pakistani Army Chief، یہ تو کلئر ہو گیا۔ ایک اور بھی اہم چیز چل رہی ہے کہ یہ جو سارہ معاہدہ چل رہا ہے اگر یہ تھوڑا سا بھی کامیاب ہوتا ہے بات آگے بڑھتی ہے تو پھر یہ گلف کا کیا ہوگا ، ان کی سکیورٹی کا کیا ہوگا امریکہ تو اب اس کی سیکیورٹی کر نہیں سکتا،گلف کی سیکیورٹی کون گارنٹی کرے گا ؟گلف کے اندر کون کون کس کے سائیڈ بیٹھے گا ، میرا خیال ہے کہ وہاں بھی پاکستان کا اہم کردار ہوگا، جس پر ایران اور امریکہ دونوں بھروسہ کریں گے،نجم سیٹھی
اس سے آپ کی بجت ہوگی، جیسے ہی نوٹ نکالیں گے آواز آئے گی"مجھے کیوں نکالا"، پھر آپ واپس جیب میں رکھ لیں گے اور فضول خرچی بھی نہیں کریں گے، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan