بنوں اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے بنوں میں شاندار ریلی نکالی گئی، جس میں آئی ایس ایف کے ساتھیوں، پارٹی کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ان شاء اللہ، آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں بنوں میں ایک تاریخی اسٹریٹ موومنٹ ہوگی، جو 27 ستمبر لانگ مارچ کے لیے نئی توانائی، جوش اور جذبے کا باعث بنے گی۔
بنوں کے عوام اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے

#CMKP #SohailAfridi #Bannu #ISF #StreetMovement
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں بنوں آمد پر شاندار استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ بنوں شہر کے مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔
ان شاء اللہ، وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں آج ہونے والی اسٹریٹ موومنٹ تاریخی ہوگی۔
#CMKP #SohailAfridi #StreetMovement #Bannu #ReleaseImranKhan
مولانا کی باتوں سے اتفاق یا اختلاف صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے جب آپ کو لگتا ہو کہ وہ کوئی نظریے کے لیے لڑ رہے ہوں-
فوکس صرف عمران خان کے علاج اور رہائی پر رکھیں
عسکری ٹاؤٹس کی نورا کشتی کو اگنور کریں! یہ وہی بندہ ہے جس نے ۲۶ ویں ترمیم میں حکومت کی مدد کی تھی
#ReleaseImranKhan
Pakistani scholar Dr Aafia Siddiqui was
Kidnapped, imprisoned and is enduring unbearable suffering inside American jails for no reason. The world does nothing because she’s a Muslim.
#FreeAafiaNow
کڈز کی آواز بڑی بھاری تھی، بند کرو۔ جب کمرے میں کوئ آیا تو احسن صاحب نے پریشانی سے اوپر دیکھا ، کڈز ہوتے تو وہ نیچے دیکھتے۔ تارڑ صاحب ایک جھوٹ کے لیئے سو جھوٹ۔ خیر آپ کے لیئے کیا مُشکل۔
بند کرو اسے! فارم 47 کی لاسٹک والی شلوار پہننے وفاقی وزیر کی ٹوٹل اوقات! قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#ReleaseSohrabBarkat
@PeshawarCCPO میرے پاس ان کے بیماری کے اور باقی سارے ڈاکومنٹس موجود ہیں میں یہاں پر اپ لوگوں کو اسلئے مینشن کررہا ہوں کہ وہ ایک دن بھی یہ سارے حالات برداشت نہیں کرسکتا۔
@YarMKNiazi جناب آپ کو بار بار منشن کرچکا ہوں آپ کو ڈی ایم بھی کرچکا ہوں مزید تفصیلات بھی بھیج دیتا ہوں میرے ایک چھوٹے بھائی جوکہ سپیشل چائلڈ ہے پولیس نے دور کے رشتے داروں کے کیس میں اٹھایا ہوا ہے لہذا مہربانی کرکے ہماری فریاد سن لیں۔
عمران خان کا ووٹوں پر مقابلہ نہیں کرسکے تو سب اکٹھے ہوگئے اور ہائبرڈ نہیں آمرانہ نظام بنا دیا،8 فروری کے بعد عمران خان جیت گئے ان سے حق حکمرانی چھینا گیا ان پر فضول مقدمات بنائے گئے اور اس وقت عمران خان شاید حق پر ہیں،ریما عمر نے 2 منٹ میں 2 سال کی کہانی سمجھا دی
@reema_omer