آواز ِ دروں —•—
گلگت بلتستان کے انتخابات میں لگ بھگ دس نشستیں جیت لینے کے باعث پیپلز پارٹی ایوان میں سب سے بڑی جماعت بن گىئ ھے
سنگل لارجسٹ پارٹی بن جانے کے باوجود PPP کی جانب سے مصدقہ نتائج نہ ملنے کا بیانیہ حیرت ناک ھے ، موجودہ نظام کے مخالف پی ٹی آئ کے بہت سے ووٹرز نے بھی PTI کو انتخابی میدان میں موجود نہ پا کر مسلم لیگ ن کی بجاۓ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا
میری ناقص راۓ میں PTI کا بطور ایک سیاسی جماعت الیکشن لڑنا انتخابی عمل کو زیادہ معتبر بنا سکتا تھا جسکا اظہار میں نے جنید اکبر صاحب اور اسد قیصر صاحب کو GB نہ جانے دینے پر برملا کر دیا تھا
مسلم لیگ ن کی ٹیم نے مختصر عرصے میں بہترین کام کیا لیکن پیپلز پارٹی کے لامحدود مالی وسائل کے مقابلے میں پارٹی فنڈر نہ ھونے کے باعث پیچھے رہ گئے
ھمارے سفید پوش امیدواروں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور تقریباً ھر حلقے میں متاثر کُن ووٹ حاصل کیے ، ان انتخابات نے GB میں مسلم لیگ کو ایک بار پھر مستحکم جماعت کے طور پر کھڑا کر دیا ھے ۔۔مجھے آٹھ روزہ دورے کے دوران کارکنان میں ایک نیا جذبہ اور جنون دیکھنے کو ملا ھے ، اسے زندہ رکھنا اور آگے بڑھانا مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی ذمہ داری ھے ۔۔۔
وسائل کی عدم دستیابی ، تاخیر سے کیے گئے فیصلے اور کمزور تنظیمی ڈھانچہ مسلم لیگی قیادت کیلئے لمحۂِ فکریہ ھے ۔۔
گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کا پہلا حق PPP کو حاصل ھے ،
اگر پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو میری راۓ کے مطابق مسلم لیگ ن کو حکومت سازی میں پیپلز پارٹی سے تعاون کرنا چاھئیے اور خود حکومت کا حصہ بننے کی بجاۓ اپوزیشن میں بیٹھنا چاھئیے اور آئینی پوزیشنز حاصل کرنے پر اکتفا کرنا چاھئیے ۔۔۔
گلگت بلتستان نہایت اھم ، حساس ، سٹرٹیجک ، قدرتی وسائل سے مالا مال مگر محرومیوں کا شکار خطہ ھے
اسکی پائیدار تعمیر و ترقی کیلئے گلگت بلتستان اسمبلی اتفاق راۓ اور وفاقی حکومت کی مشاورت سے میثاق ِ گلگت بلتستان تشکیل دے ،
کوئ حکومت GB کو پانچ برس میں نہیں بدل سکتی چنانچہ اگلے بیس برس کا لانگ ٹرم منصوبہ بنانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن ملکر GB کی تعمیر و ترقی کے نئے چارٹر کے خدو خال تشکیل دیں ۔۔۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس
اجلاس کو ڈسکوز کی نجکاری کے حوالےسے سے پیشرفت پر بریفنگ
پہلے فیز میں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، گوجرانوالا الیکٹرک پاور کمپنی اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کی جائے گی : بریفنگ
ان تین ڈسکوز کی نجکاری کے حوالےسے ایکسپریشن آف انٹرسٹ ملکی و بین الاقوامی اخبارات میں دیا جا چکا ہے : بریفنگ
کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے ان تین ڈسکوز کی نجکاری کے حوالےسے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی ہے : بریفنگ
سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے روڈ شو اس ماہ سے منعقد کئے جا رہے ہیں : بریفنگ
سعودی عرب ، ترکیہ اور چین کے سرمایہ کاروں کے لئے بین الاقوامی سطح پر بھی روڈ شوز منعقد کئے جارہے ہیں: بریفنگ
خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے : وزیراعظم
وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
نجکاری کے تمام عمل کو انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے : وزیراعظم
ڈسکوز کی نجکاری کے بعد، مضبوط ریگولیٹری فریم ورک بنایا جائے : وزیراعظم کی ہدایت۔
اسلام آباد : 9 جون, 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے زرعی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے وفد کی ملاقات ہوئی. وفد میں کسان تنظیموں، ڈیری و لائیو اسٹاک، ویلیو ایڈڈ سیکٹر، بیج بنانے والی کمپنیوں اور قومی اور ملٹی نیشنل اداروں کے نمائندے شامل تھے. مالی سال 2026-2027 کے وفاقی بجٹ سے قبل اس ملاقات کا مقصد بجٹ کے حوالےسے زرعی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت تھی.
شرکاء نے موجودہ علاقائی صورتحال میں امن کے قیام کیلئے وزیراعظم کی قیادت میں امن کی کوششوں کو سراہا. شرکاء نے حالیہ متعارف کرائی گئی، سیڈ پالیسی اور زرعی اصلاحات کا خیر مقدم کیا اور اسے زرعی شعبے کیلئے گیم چینجر قرار دیا.
وزیرِ اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو بحال کرنے میں زرعی شعبہ انقلابی تبدیلی لانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے. چینی اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے تعاون سے PARC کو زرعی تحقیق میں تیزی لانے کیلئے جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے.
زرعی شعبے کی پائیدار ترقی اور زرعی اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے وزیراعظم نے ملک بھر سے ماہرین اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل کمیٹی بنانے کی ہدایت کی. وزیراعظم کا فی ایکڑ پیداوار بڑھانے، موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہائبرڈ بیجوں کے فروغ، باغبانی کی ترقی، زرعی میکانائزیشن اور ویلیو ایڈیشن پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی بھی ہدایت کی.
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر روابط اور وفاقی اور صوبائی پالیسیوں و ضوابط میں ہم آہنگی یقینی بنائی جائے. کپاس کی پیداوار میں اضافے کیلئے صوبے، بالخصوص بلوچستان، جامع منصوبہ پیش کریں.حکومت زرعی شعبے کی پائیدار ترقی، غذائی تحفظ اور قومی معیشت کے استحکام کے لیے تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ مشاورت اور تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گی.
وزیرِ اعظم نے ہدایات دیں کہ ازسرنو تشکیل شدہ کاٹن بورڈ کا فوری نوٹیفکیشن جاری کیا جائے. وزیراعظم نے شرکاء کی جانب سے ڈیری اور لائیو اسٹاک کے فروغ کیلئے پیش کی گئی تجاویز کا خیرمقدم کیا.
وفد کو حکومت کی جانب سے زرعی شعبے کی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے حوالےسے اقدامات پر بریفنگ دی گئی.
بریفنگ میں بتایا گیا کہ زرخیزی اسکیم کے تحت چھوٹے کسانوں کو بینکوں کی جانب سے 1 ملین روپے تک کی آسان شرائط پر قرضے فراہم کئے جا رہے ہیں. کسانوں کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب رسک کوریج اسکیم اور کراپ لاس انشورنس فراہم کی جارہی ہے. ڈیری اور لائیو اسٹاک کی ترقی کیلئے نیشنل اینیمل ہیلتھ ایکٹ اور نیشنل بریڈنگ پالیسی کے مسودات تیار کر لئے گئے ہیں.
وفد کے شرکاء نے زرعی شعبے سے متعلق اپنے مسائل سے آگاہ کیا اور انکے حل کے لئے تجاویز پیش کیں. وفد نے پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کو سراہا اور حکومت کی معاشی و ترقیاتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا.
وفد میں ارشد اقبال ، ذیشان بیگ، محمود نواز شاہ ، عماد ملک، رانا نسیم ، احسن مصطفیٰ باجوہ، جہانگیر ترین ، فہد پٹیل، شہزاد امین ، خضر عالم خان، آمنہ آصف باجوہ، ظہور حسین ، عثمان ظہیر، احمد قادر، آفاق ٹوانہ، شوکت رسول، خالد کھوکھر شامل تھے.
ملاقات میں وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ، وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک , وفاقی وزیر آبی وسائل محمد معین وٹو ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران بھی موجود تھے۔
پچھلے 48 گھنٹے میں تواتر کے ساتھ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر مسلم لیگ ن کو GB انتخابات میں بڑی شکست ھونے کا تاثر درست نہیں ھے
مسلم لیگ ن نے چھ نشستیں جیتی ھیں جبکہ ھمارے حمایت یافتہ دو آزاد امیدوار ڈاکٹر اسد شفیق ( گھانچے )جی بی 24 اور سیٹھ انور ( گھانچے ) جی بی 23 کامیاب ھوۓ ھیں ،
پیپلزپارٹی 10 اور مسلم لیگ ن 8 کے نمبرز پر کھڑی ھیں ۔۔
پیپلز پارٹی نے انتخابی مہم ھم سے بہت پہلے شروع کی، GB میں انکا تنظیمی ڈھانچہ ھم سے بہتر تھا، انکی مرکزی قیادت وھاں دو ماہ سے مصروف عمل تھی ، انکی مرکزی قیادت کی جانب سے مہیا کردہ اخراجات کا بے محابا استعمال کیا گیا ، انھیں اخراجات کی کوئ فکر نہیں تھی ،
مسلم لیگ ن حسب ِ روایت کافی تاخیر سے حرکت میں آئ ، کوئ پارٹی فنڈ دستیاب نہیں تھا ، مقامی اندرونی گروپنگ نے پہلے ھی صورتحال کمزور کر رکھی تھی جسکی طرف مرکز نے کبھی خاطر خواہ توجہ نہیں دی ، امیدوار موجود تھے لیکن electable s بہت کم تھے ،
دوسری طرف پی ٹی آئ کے ووٹرز کی بڑی تعداد نے اپنی جماعت کو میدان میں نہ پا کر مسلم لیگ ن کی بجاۓ ppp کو ووٹ دیا
بڑھتی ھوئ مہنگائ نے بھی Pml N کی مقبولیت پر اثر ڈالا
اس سب کے باوجود آٹھ نشستیں جیت لینا، کامیاب عوامی جلسے ، ریلیز ، کارنر میٹنگز کا انعقاد کرنا جن میں ھزاروں افراد نے شرکت کی ، تقریباً ھر حلقے میں موثر انتخابی مہم چلا کر متاثر کُن ووٹ حاصل کرنا بڑی کامیابی ھے ، ھمارے چند امیدوار بہت ھی کم مارجن سے ھارے ۔۔۔
برادرم امیر مقام ، کیپٹن صفدر ، مرتضے جاوید عباسی ، ڈاکٹر عباد ، عابد رضا کوٹلہ خصوصی شاباش کے مستحق ھیں ، یہ لوگ دن رات محنت کرتے رھے ۔۔
میری راۓ میں پارلیمانی نظام چلانے کیلئے مسلم لیگ ن حکومت سازی میں ppp سے تعاون کرے لیکن کوئ وزارت نہ لے ،
گلگت بلتستان میں Pml N کیلئے اپوزیشن کا کردار ادا کرنا زیادہ بہتر ھو گا ۔۔
"مریم نواز کے وعدے کی تکمیل پنجاب بھر میں ڈے کیئر سنٹرز کی تعمیر"
🔺وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اگلے مالی سال تک 650 ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کا ہدف دے دیا
🔺ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں 650 ڈے کیئر سنٹرز بنیں گے
گلگت بلتستان انتخابات میں 23 نشستوں پر پپل پالٹی نوازلیگ اور دیگر جماعتیں کامیاب قرار پائی ہیں جبکہ 1 نشست پر فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ کا امیدوار کامیاب ہوا ہے
اطہر من اللہ صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ تو ہلادیں
The recent surge in violence in the Middle East is a stark reminder of the dangers associated with a tenuous ceasefire and the unbearable consequences it may lead to. As we work earnestly and painstakingly, together with our brothers and partners, to find a peaceful diplomatic solution to the conflict, and especially when the final objective is just about to be achieved, we sincerely urge all sides to exercise restraint and give peace a little more chance. Let us continue to remain on the path of peace and diplomacy which have bright prospects of success instead of violence and destruction!
عمران خان مردہ باد
کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارکن عمران خان مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے،،
اور عمران خان کے کارکن سوشل میڈیا پر کالعدم ایکشن کمیٹی کی حمایت میں ریاست خلاف ڈس انفارمیشن پھلا کر ڈالر کمانے کے چکر میں اپنی 2e مروانے کو بیتاب ہے،،،
آج اپنے حلقے این اے 127 کے دفتر میں ساتھیوں سے ملاقات کی ۔ حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ، لوگوں کے مسائل سنے اور حل کی ہدایات دیں۔
عوام کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے ، جب تک اللہ تعالیٰ نے چاہا ، انشاء اللہ ترقی کا سفر جاری رہے گا۔
ووٹ آپ کا، فیصلہ مستقبل کا!
📌گلگت بلتستان کے غیور عوام آج اپنے کل کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ اشتعال اور کھوکھلے نعروں کے بجائے، تعمیر و ترقی اور واضح کارکردگی کو دیکھ کر فیصلہ کریں
🔺4 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد لاگت گلگت میں میڈیکل اور نرسنگ کالج کا قیام
🔺39 کروڑ روپے سے زائد لاگت ایف جی جونیئر پبلک سکول گلگت کا قیام
#PMLNGilgitBaltistan
#GBSherKa
وطن یاترا دوران وقت کم اور مقابلہ سخت تھا
حمزہ شہباز شریف علی ڈار طلال چوہدری طلال چوہدری معہ ٹیم فیصلہ باد اور ناہرا برادران نے انتہائی شفقت فرماتے ہوئے قیمتی وقت فراہم کیا جس کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
پی ٹی آئی کو بیچ کر کھانے والے ڈالر خور یوٹیوبر گلگت بلتستان میں تو نظر نہیں آئے لیکن اب سوشل میڈیا پر ایسا تاثر دے رہے ہیں جیسے پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ہے،کلین سویپ کرلیا ہے
اب انہیں جمہوری اخلاقیات یاد آ گئی ہیں مگر اُس وقت کہاں تھے جب ایک منتخب حکومت کیخلاف لندن میں بیٹھ کر سازشی دھرنا ترتیب دے رہے تھے
جب ایک منتخب وزیر اعظم کے گلے میں رسی ڈال رہے تھے کہاں تھی اخلاقیات ؟
جب اپنی والدہ کی عیادت کے بعد مریم نواز شریف ہسپتال سے باہر آتی تھیں تو اپنے ورکرز کو کون ہدایات دیتا تھا گالیاں دو گھر کے دروازے توڑو ؟
کون ملک ریاض کو بھیج کر محمد نواز شریف صاحب سے استعفے کا مطالبہ کرتا تھا ؟
اب مکافات عمل ہے تو اخلاقیات یاد آ گئیں
In continuation of series of intelligence based operations, Security Forces engaged multiple Khwarijs’ locations in general area Miran Shah, North Waziristan District.
Following intense fierce exchanges of fire, in last seventy two hours, twenty seven khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij have been sent to hell.
Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored Khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities and target killing of innocent civilians. By neutralising this group of killed Khwarij the heinous act of target killing of prominent figure Shaheed Malik Saifullah Dawar in Miranshah has been avenged and perpetrators have been brought to justice.
Sanitization operations continue to eliminate holed up khwarij from these areas, as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
اعزاز صاحب کوئ کسی کو غدار نہیں کہہ رہا۔ سیدھی سادی بات ھے مہاجر سیٹوں کا مسئلہ انتخابات کا ایشو بن سکتا ھے اور جمہوری عمل میں ایشو بیلٹ کے ذریعے یا مذاکراتی عمل کے ذریعے طے پاتے ھیں۔ متشدد سوچ اور بے لچک رویے سے نہیں ۔ کشمیر کے لئے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے بے پناہ قربانیاں دی ھیں اور سب سے زیادہ مہاجروں نے، تاریخ گواہ ھے بھارت کے ساتھ جب بھی جنگ ھوئ کشمیر ایشو رہا ھے اور ھے۔ ھماری فوج سیاچین سے لیکر سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری تک78سال سے دن رات اپنی شاہ رگ کی حفاظت کررہی ھے اور یہ قائد اعظم کا کشمیریوں سے وعدہ ھے۔ ھم کشمیر کو سیاست کی نذر کرنا afford نہیں کر سکتے ۔ ھر مسئلے کا حل موجود ھوتا ھے اپروچ میں خلوص کی ضرورت ھے۔ شہیدوں کا خون لٹی ھوئی عصمتیں ہجرت کرنے والے مہاجر ھم سے دیانتداری اور کمٹمنٹ مانگ رہے ہیں سیاست نہیں ۔۔
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین شام کے سائے ڈھلتے ہی نوازلیگ نے جیت کا جشن منانا شروع کردیا ہے جبکہ دوسری جانب مقبولیت کی دعویدار جماعت کا دھاندلی رونا شروع ہوچکا ہے