کہاں ہیں وہ جو کہتے تھے مسلمان انتہا پسند ہیں دہشت گرد ہیں؟
انبیاء کی سرزمین کے قدسی خطے میں قسم کا غیر انسانی ہتھکنڈا اپنایا جا چکا ہے ، مغربی استعمار کے خوبصورت ہتھیار یعنی ' 'انسانی حقوق ''کی سچائی سامنے آرہی ہے ۔یہ ایک نئے دور کی شروعات ہے۔دنیا اسے کبھی نہیں بھولے گی۔
🚨🚨🚨
جب تک انڈیا حملہ کرتا رہا امریکہ خاموش رہا جیسے انڈیا کی دھلائی ہوئی تو فورا سے ثالثی بن گیا. . .اور سچ یہ ہے کہ
کافر، کافر کو بچانے پاکستان آ گیا لیکن
مسلمان، مسلمان کو بچانے فلسطین نہ جا سکا 💔
🇵🇸😥....
⛔ ترک صحافی ابراہیم کاراگل
پاکستان کی جانب سے ایک ہی رات میں تین رافیل طیارے گرانےسے فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گابہت سے ممالک آرڈر منسوخ کرنے کےلیے قطارمیں کھڑے ہیں۔
یہ نئی نسل کے طیارے جو ایٹمی بم بھی لے جا سکتے ہیں،چینی ساختہ جنگی طیاروں کے سامنے بے بس