عالمی مرکز فیضانِ مدینہ میں جشنِ صبحِ بہاراں کی پُرنور تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیرِ محنت سعید غنی، صوبائی وزیرِ مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی، ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند، نائب صدر ضلع شرقی مزمل قریشی، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات حسام شمسی، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ارتضیٰ بلوچ سمیت دیگر عہدیداران اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی
@AseefaBZ@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@sharmilafaruqi@FTanoli21774@IrtazaBaloch1@IqbalSandh@murtazawahab1@MuradAliShahPPP