جو اس بندے کے ساتھ ہوا مجھے بچپن میں ایسے ہی خواب آتے تھے(ابھی بھی ایسے ہی آتے ہیں)
کہیں جا کر پھنس جانا، گولیاں چلنا، آگ لگنا، ڈر کے بھاگنا، چھپنا وغیرہ وغیرہ
یعنی کہ میں کہہ سکتی ہوں کہ۔۔۔۔۔
bro is living my dream life...😑
#Nepal#Nepalprotest#NepalGenZProtest#Dream