اپنے رب سے تعلق کو مضبوط بناٸیں کیونکہ تمام رشتوں میں کچھ نا کچھ غرض ھوتی ہے اور اللہ صرف اپنی بندگی چاہتا ہے اللہ سے جتنا مضبوط تعلق ھوگا اتنا اپنے بندے کو نوازتا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہم سب سے راضی ھوجاۓ۔ آمین
مجھے تو یہ نظر آتا ہے کہ یہ لڑکی پورے پاکستان کی طرف سے اس عدالت میں کھڑی ہے، 95 میں سے 91 لاپتہ افراد ریکور ہوئے جس دن ان کے بیانات ریکارڈ کریں گے آپ کی آدھی حکومت اور اسکے آفیشلز پراسیکیوٹ ہو جائیں گے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس https://t.co/lObHtNSt4s