@iqrarulhassan جو قوم جھوٹے اور سچے بیانیے کے درمیان فرق نہیں کر سکتی اور نیوٹرل رہنے کو دانشمندی سمجھےتو اسکا مطلب وہ اپنی حالت بدلنا نہیں چاہتی
اللہ تعالیٰ بھی ایسی قوم کی حالت نہیں بدلتا
@iqrarulhassan میں جنرل باجوہ سے متعلق اب بھی بہت خوش گمان ہوں مجھے لگتا ہے کہ رجیم چینج کسی روحانی اشارے پر باجوہ کی خاص حکمتِ عملی ہے مقصد تمام منافق اور باطل قوتوں کو ایکسپوز کرنا اور انکے گرد گھیرا تنگ کر نا ہے دوسرے اینڈ سے کپتان کیلئے مضبوط راہ ہموار کرکے حقیقی انقلاب لانا ہے سب پھڑےجانگے
@MianMubeenRizvi@ImranRiazKhan اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے۔جب مقصد ناموس رسالت پر سیاست ہو تو کافر تو کافر ہیں اپنے مسلمان بھائیوں پرہی گستاخی کے فتوے لگ جاتے ہیں سوائے فقہ حنفی کے
لیکن جب نیت واقعی ناموس رسالت کا تحفظ ہو تو اقوام متحدہ سمیت روس اور کینیڈا جیسے ممالک کے رہنما بھی قائل ہو جاتے ہیں۔
@iqrarulhassan اس امریکی امپورٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر الیکشن کروانے ہیں اور کپتان کو دو تہائی اکثریت سے وزیراعظم بناکر امریکی سازش کو ناکام بنانا ہے اور ��ابت کرنا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت ایک قوم بن چکی ہے اور اتنی باشعور ہے کہ اپنے فیصلے خود کر سکتے ہیں۔ذہنی غلامی کا دور اب ختم ہوا!
@iqrarulhassan اگر آپ میر جعفر اور میر صادق کے اصل نام بتا دیں تو سوال پوچھنے میں آسانی ہوگی۔
باقی فوج بھی ھماری اور ملک بھی ہمارا عوامی طاقت کے سامنے سب بےبس ہیں
@HamidMirPAK " بندے دا کوئی پتہ لگدا اے"
مسلمان کے روپ میں منافق،
سیاستدان کے روپ میں مفاد پرست،
صحافی کے روپ میں گمراہ کرنیواالا شیطان،
بلڈی سویلین کے روپ میں غدار وطن،
"اللہ جسے چاہے ہدایت دے جسے چاہے گمراہ کر دے"
عظیم پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@SHABAZGIL انکی بکواسیات سن کر دل چاہتا ہے کہ آئین و قانون جائے بھاڑ میں۔۔
ان تمام سرٹیفائیڈ بے ایمان چوروں کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے یہ لوگ انڈین پے رول تحریک طالبان کی طرح
معصوم لوگوں کی برین واشنگ کرکے سیاسی خودکش حملہ اور بنانا چاہتے ہیں انکے خلاف بھی ایک "آپریشن ردالغدار" ہونا چاہیے
@HamidMirPAK جب ملک و قوم کو لوٹ کر جائدادیں بنانا جمہوریت ہو اور دشمن ملک کے فوج مخالف بیانیے کی تائید کو سول سپریمیسی کا نام دیا جائے تو غدار ہونا بھی بعض لوگوں کیلئے اعزاز ہے
کیونکہ ایسے گمراہوں کیلئے نہ کوئی شرم ہوتی ہے اور نہ حیا ہوتی ہے