#کمالیہ
کمالیہ کی ہردلعزیز شخصیت چوہدری شاہد اقبال گجر کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ کریم عمرہ قبول فرمائے آمین
(مہر غلام مصطفئ لیل)
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ورکرز تو دن رات اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہے ہیں قیادت کا بھی فرض بنتا ہے
🙏🥺🙏
اس اہم شعبے پر توجہ دیں اور ورکرز کو سپورٹ کریں
@MaryamNSharif
یہ مناظر دیکھ کر کچھ لوگ پریشان ہوئے ہونگےمگر بطور ایک سیاسی ورکر کے بہت اچھا لگا کہ اتنی گنجائش ضرور رکھنی چاہیے کہ کبھی ہاتھ ملانا پڑے تو آنکھیں جھُکانا نا پڑیں.
اب دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ لوگ سبق سیکھ کر آئندہ جمہوری رویہ اپناتے ہیں یا پھر وہی الٹے نام اور نکلیں اتارنا والا
PTI
کو اب وہ نشان مل رہے ہیں جو منیاری کی ریڑھی پر 10، 10 روپے میں ملتے ہیں مثلا چمچ ،نالہ پونی، سرمہ دانی ماچس, تیل کی شیشی جوتی وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ انی دیو اے مذاق اے😁😁