صمود فلوٹیلا کا ہر گرفتار فرد انسانیت کے ماتھے کا جھومر ہے ۔ انھوں نے اس وقت یہ ناممکن مہم سر کرنے کی کوشش کی جب دنیا کا اجتماعی ضمیر مردہ ہو چکا تھا ۔۔ صمود فلوٹیلا کے سب اسیروں پر سلامتی ہو ۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے ۔
صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم
اک لمحہ آ کے ہنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
راتیں ترائیوں کی تہوں میں لڑھک گئیں
دن دلدلوں میں دھنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
اِک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ہے
ہم ترے چاہنے والے تھے مگر کیا کرتے
تیرے تو پاؤں زمیں پر ہی نہیں ٹِکتے تھے
#Your #❤️
ہم وہ بچے ہیں جو اپنے ہاتھوں سے 14 اگست پر جھنڈیاں اور پرچم لگایا کرتے تھے اور اس کی سزا یہ ملی کہ اج سارے کے سارے باہر ملکوں میں بیٹھ کر روز گار کما رهے ہے افسوس .... وہ ملک روز گار بھی نہ دے سکا ...#August9#pak