پیارے پاکستانیوں،
پاکستان کی سرزمین پر کل ایک ڈرون حملہ ہوا، لیکن نہ کسی نے اسے روکا، نہ کسی نے معصوم بچوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا، نہ کسی نے جنازوں میں شرکت کی، نہ کوئی طیارہ فضا میں بلند ہوا، نہ کوئی تشہیر ہوئی، اور نہ ہی کسی کی غیرت جاگی۔
وفاقی حکومت ��اموش، صوبائی حکومت خاموش، آئی ایس پی آر خاموش، فیلڈ مارشل خاموش، پنجاب کا میڈیا خاموش، وزارتِ دفاع خاموش، بیرسٹر گوہر خاموش... اور میرے زیادہ تر پاکستانی بھی خاموش۔
کیا کسی نے نعرہ لگایا کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد؟
کیا یہ سب تعصب نہیں؟
آپ کے طعنے سر آنکھوں پر، مگر کیا ہمارا گلہ سننے کو کوئی تیار ہے؟
نفرتیں مٹاؤ، محبتیں بڑھاؤ۔
قومی یکجہتی صرف نعروں سے نہیں، بلکہ رویوں سے بنتی ہے۔
ہمیں انصاف دو۔
کاش ایک آزاد، خودمختار، جمہوری نظام، ایک عوامی پارلیمان، اور ایک قومی حکومت یہ نوازشات کرتی — تو کتنا اچھا ہوتا۔
فی الحال تو الجھن یہ ہے کہ شاید حاکم نے حکم ہی نہیں دیا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی نشان لالٹین کا کیس پی ٹی آئی سے مختلف ہے کیونکہ الیکشن کمیشن کے قانون کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات کی مدت پانچ سال ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کے پانچ سال مئی 2024ء میں مکمل ہوں گے جبکہ پی ٹی آئی کے انتخابات کو چھ سال سے زائد ہوگئے ہیں
بابر خان یوسفزئی
ایڈو��یٹ سپریم کورٹ آف پاکستان
#Vote4Laltain
اگر آپ بدامنی ختم کرنا چاہتے ہیں تو 11لاکھ افغان مہاجرین نہیں بلکہ جنرل باجودہ، فیض، عمران، عارف علوی، محمودخان اور بیرسٹرسیف کے خلاف کارروائی کریں کیونکہ دہشتگردوں کو واپس لانیوالے یہی لوگ ہیں۔ ہم تب ہی مانیں گے کہ آپ دہشتگردی کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پوری قوم جانتی ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ معاہدے کس نے کئے؟ آج جو جیل میں پڑا ہوا ہے، وہ کہتا تھا '40ہزار دہشتگردوں کو واپس آباد کیا جن میں 10ہزار فائٹرز بھی شامل ہیں'۔ عارف علوی نے ایک دستخط کے ذریعے 102دہشتگردوں کو رہا کیا گیا۔ اب اگر سب کچھ ان لوگوں نے کیا ہے تو شکایت دوسروں سے کیوں کی جارہی ہے؟ پہلے انکے خلاف کارروائی کریں۔
@AimalWali
#Vote4Laltain
ایمل ولی ��ان صوبائی صدر ANPاور اسفندیار یار ولی خان کے جانشین کے رویہ سے تنگ آکر ANP کے کئی اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دی سوال پہ ایمل ولی کا جواب سنیے 👇
محبت کو پانے کے لیے انجو نامی لڑکی انڈیا سے پاکستان دیربالا پہنچ گئی۔
۔ انجو نصیراللہ ولد گل مولا سکنہ کلشو سے فیس بک پر دوستی ہوگئی تھی۔
دیربالا۔ انجو وزٹ ویزہ پر پاکستان ائی ہے ۔ پولیس
دیربالا�� انجو میڈیا کا سامنا نہیں کرنا چاہتی۔ پولیس۔
دیربالا۔ پولیس نے تصدیق کردی۔
اجلاس میں متفقہ طور پر ضلعی جنرل سیکرٹری افتخار اح��د ضمنی انتخاب کیلئے امیدوار نامزد کیا گیا۔ اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ بھرپور تیاری، قوت اور حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرینگے۔
#ANPDirUpper
عوامی نیشنل پارٹی دیر بالا: قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے اجلاس تحصیل لرجم یونین کونسل داروڑہ پارٹی دفتر میں ضلعی صدر راجہ امیر زمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی کابینہ، تحصیلوں کے عہدیداران اور دیگر ذمہ داران و صاحب الرائے مشران نے شرکت کی۔
#ANPDirUpper
پختونخوا میں اٹھنے والے 102 جنازوں کو کسی نے بطور لیڈر اگر کندھا اور سہارا دیا تو وہ ایمل ولی خان ہیں۔ ایک ایک شہید سپاہی کے گھر جا کر تعزیت۔ کدھر ہیں پانچ سال راج کرنے والے پرویز خٹک اور اسکے بعد راج کرنے والا محمود خان؟ ایک آدھ نچلا لیڈر ہی بھجوا دو؟ شاہ محمود قریشی /اسد عمر؟
اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد علاج کی غرض سے بیرون ملک روانہ
صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان کی پوری قوم سے ملی مشر اسفندیارولی خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل
اللہ تعالیٰ ملی مشر اسفندیارولی خان کو لمبی زندگی اور جلد صحتیابی عطا کرےامین
ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد ملی مشر اسفندیار ولی خان علاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ میں پوری قوم سے ملی مشر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کرتا ہوں۔