قانون فروش و توزیع نمرههای امارتی و اعطای اجازۀ ساختمان توشیح و در جریده رسمی نشر گردید
وزارت عدلیه امارت اسلامی قانون فروش و توزیع نمرههای امارتی و اعطای اجازۀ ساختمان را بعد از... https://t.co/6MXdOIdEeE
دیتابیس: https://t.co/mWhQxsRXzK
تلگرام: https://t.co/Z5EmMHohyB
امارتِ اسلامی افغانستان اس حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور علماء کرام کو شہید کرنا اسلام اور علماء کے دشمنوں کا عمل قرار دیتی ہے۔
اس جید عالم اور ہزاروں علماء کے استاد کی شہادت علمی ماحول، علماء کرام اور عالمِ اسلام کے لیے ایک بہت بڑا اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
۳/۲
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم شیخ صاحب کو جنت الفردوس عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور متعلقین کو صبرِ جمیل اور ��جرِ عظیم عطا کرے، اور علماء کرام کے دشمنوں کو دنیا و آخرت میں ذلیل کرے۔
۳/۳
امارتِ اسلامی افغانستان
۱۸/۱۱/۱۴۴۷ھ ۱۵/۲/۱۴۰۵ھ ش ـ 2026/5/5 م
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت پر امارتِ اسلامی کا تعزیتی پیغام
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پشاور کے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کو شہید کر دیا گیا ہے۔ انا لله و انا الیه راجعون
۳/۱
@KblMunicipality 2 برخه
د لوګر لخوا مخ په کابل شروع وشي نو ډیره به ښه شي.
نور الحمدالله د شاروالي کارونه له سستیا سره سره ښه روان دي
الحمدالله ثم الحمدالله
جزاکم الله خیرا