غزہ میں جاری صبح سے بارش اور غزہ کے بے گھر افراد جنھوں نے سرد موسم میں وسطی غزہ کی پٹی کے دیر البلاح میں الاقصی شہداء اسپتال میں خیموں میں بسیرے کئے ہوئے اور آگے موسم مزید سرد ہوتا جائے گا جو غزہ کے ان بے گھر افراد کیلئے مزید مشکلات پیدا کرسکتا ہے۔
#GazaGenocide#FreePalestine
غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس سے تعلق رکھنے والا بچہ محمد نوفل اسرائیلی بمباری کی وجہ سے اپنے پاؤں سے محروم ہو گیا
#GazaGenocide#GazaUnderFire#ابو_عبيدة