شکریہ سانگھڑ
میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ملک میں جاری بحرا�� کا مقابلہ کرنے کیلئے میں اپنے 10 نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کروں گا، آئیں ہمارا ساتھ دیں کیونکہ ہمارا مقابلہ کسی دوسری سیاسی جماعت سے نہیں ہمارا مقابلہ اس غربت، بیروزگاری اور مہنگائی سے ہے۔
میں پُرامید ہوں کہ آپ 8 فروری کو ایک نئی سوچ کا ساتھ دیں گے، ایک ایسی سوچ جو ملک کو تقسیم کرنے کے بجائے ملک کو جوڑکر عوام کے مسائل کا حل نکالے گی۔ انشاء ﷲ ہم ملکر اپنے عوامی معاشی معاہدے کے 10 نکات پر عمل درآمد کرکے غریب، مزدور، محنت کش، جوان، بے گھر، خواتین، کسان اور ہاری کی قسمت بدلیں گے۔
On 8th February, the people get to choose between the old way of politics, a way that has led them to the brink of ruin, and a new way forward. Our 10 point Awami Muashi Muahida, is a blueprint for a more equitable and prosperous Pakistan, one where women, the youth, labourers, farmers, the destitute, and the poor, can flourish. The choice has never been more clear, and the people of Badin have made their decision clear. On 8th February I am confident we will begin building a brighter future for all.