لیہ پولیس میرے بھائی کے نامزد قاتل کیوں گرفتار نہیں کر رہی؟
کیا میرے بھائی کے قاتل اتنے طاقتور ہیں کہ پولیس جس کی پہلی ذمہ داری ہے کہ وہ قاتلوں کو گرفتار کر کے ان کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کرے ابھی تک قاتلوں کو گرفتار کرنے سے ہچکچا رہی ہے؟
آخر کیوں؟
When you see the black flags coming from the direction of Khorasan, go to them, even if you have to crawl over snow/ice, for among them is the Khalifah of Allah — the Mahdi.
Musnad Ahmad, al-Hakim, Ibn Majah (4084)