اس سوال کا مذہب فروش فراڈیا عمران اور PTI دونوں جواب دیں۔ اس سوال کا جواب اسرائیل اور ایران کی اس حالیہ لڑائی میں ان دھوکے باز مکاروں سے لینا بہت ضروری ہے تاکہ ان کی مذہبی منافقت سب پر عیاں ہو۔ یہ آج تک اسرائیل کے نام پر جھوٹی کہانیوں سے PTI کے غریب لوگوں کو پاگل بناتے آ رہے ہیں۔
@NJLahori Love it. You are an example on how just one person’s kindness is enough to change the direction of generations. More power to you and the young man.
This is not Saudi Arabia’s 600 Billion
This is not Qatar’s 1.2 Trillion
This is not UAE’s 1.4 Trillion
This is china dropping air aids in Gaza today.
What a shame for Arabia world.
#UAE_welcomes_US_Presiden#riyadh#Pakistan
عباسی خلافت تقریبن پانچ سو سال قایم رہی ، جس کےدوران کل سینتیس خلفا رہے ، اب یہ آپ کو کیا بتانا (پتا ہی ہوگا) کہ ان میں سے صرف سفاح اور امین الرشید نکاحی ماؤں کے بطن سے تھے باقی پینتیس لونڈیوں کی اولاد تھے -
Can you cite an example in Britain where a notorious criminal, involved in stealing 100s of millions of Pounds was released from jail based on plea of offsprings rather than due process of law?
Why do you except this to happen in Pakistan?
Why do you mock Pakistan's judiciary?
@restizwell میں لاہور کے بارہ دروازوں کے اندرون پلا بڑھا ہوں اور اب بھی پاکستان کے ہر دورے پر وہیں رہتا ہوں۔ مجھے اندرون لاہور کی گلیوں سے دیوانگی کی حد تک عشق ہے۔ اِن بھائی صاحب نے بدلتے لاہور کے بارے میں ہوبہو میرے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔
میں لاہور کے بارہ دروازوں کے اندرون پلا بڑھا ہوں اور اب بھی پاکستان کے ہر دورے پر وہیں رہتا ہوں۔ مجھے اندرون لاہور کی گلیوں سے دیوانگی کی حد تک عشق ہے۔ اِن بھائی صاحب نے بدلتے لاہور کے بارے میں ہوبہو میرے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔
Wow, so Taliban deputy interior Minister was in India for the entirety of the duration of India's war of aggression against Pakistan, while TTP attempted mass infiltrations into Pakistan from Afghanistan in that time. This news should be investigated & spread like wildfire.
جب سرحدوں پر جنگ کی گرج سنائی دی، تب سفارتکاری کا مورچہ بلاول بھٹو زرداری نے سنبھالا۔ اقوامِ عالم میں وہ پاکستان کا مقدمہ ایک منجھے ہوئے وکیل کی طرح لڑ رہے ہیں، ان کے دلائل اور اٹل مؤقف کے سامنے بھارتی وزارتِ خارجہ بے بس دکھائی دے رہی ہے۔ یہ ہے نئی نسل کا سفارتی وار۔👇👇
ارناب گوسوامی کا گھٹیا پن، بلاول بھٹو کیخلاف اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں
حامد میر نے بینظیر بھٹو کی تقریر کا کلپ چلا دیا
آْغا رفیع اللہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے
گاؤں کی ٹھوس پنجابی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
😂
سانوں تاں جی بس اک دھماکے دی آواز جدوں مڑ کے دیکھیا تے
راپھیل ہونی لال ہوئے پئے سن
فیر کی جی راپھیل ہونی منٹ چے پونجے ڈگ پئے 😂