کیپٹن شیراز بابر اور کیپٹن عبدالرحمان قاسم دونوں فوج میں تھے۔ ایک سول سروس میں چلا گیا ایک اگلے جہان چلا گیا۔ ایک آرمی چیف کا داماد بھتیجا تھا۔ ایک نہیں تھا۔
Here is Sector Commander ISI Punjab, Brigadier Rizwan Sharif, warden of the infamous Chirya Ghar, responsible for the crackdown on PTI and voices of dissent in Punjab, Pakistan. Col Khaldun works under his command.
When you cannot stop them to express, then you suppress and repress. But every repression leads to yet another expression that you cannot even suppress.
#aleemaKhan A daring sister of a brave brother.
ایک خاتون چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے پنجاب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، اور چادر چار دیواری کا تقدس بغیر کسی ڈر اور خوف کے پامال کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک اور ہماری روایات کے منافی ہے۔
آج صبح ایک بار پھر علیمہ خان کو جس انداز میں اغوا کیا گیا اور 3MPO کے تحت جیل منتقل کیا گیا، یہ بدترین سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
اگر اختلاف عمران خان سے ہے تو مقابلہ بھی عمران خان کے نظریے اور سیاست سے کریں۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، اور خاندان کی خواتین کو نشانہ بنانا کون سی سیاست، کون سا قانون اور کون سی اخلاقیات ہیں؟
ہماری مذہبی یا معاشرتی روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے، جیسا کہ موجودہ دور میں کیا جا رہا ہے۔ خواتین کو ہراساں کر کے، اغوا اور گرفتار کر کے اور خاندانوں کو دباؤ کا ذریعہ بنا کر نظریے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔
لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس کے حکومت کی خلاف فیصلوں کی تفصیلات سامنے آنی چاہیں؟
بینچ بنانے کا اختیار، تبدیلی کا اختیار، کیس مقرر کرنے کا اختیار انہی محترمہ کے پاس ہے؟
سابق وزیر اعظم کی بیوی اور بہن تک جنکے شر سے محفوظ نہیں وہ عام پاکستانیوں کی بہن بیٹیوں کا کیا سمجھتے ہوں گے ؟ کرہ ارض کی بدترین غلیظ نجس ناپاک بدبودار مخلوق ہے یہ مسلط رجیم
پاگل کتا جی یہ کیا بات ہوئی؟ چار سال سے آپ حکومت میں ہیں ، چار سال سے سارا اختیار آپ کے ہاتھ میں ہے۔ہر طرح کے وسائل ہر طرح کی مشینری موجود ہے۔ لیکن اسکے باوجود آپ تحریک انصاف سے خوفزدہ ہیں؟
پاگل کتا جی کیا ہی کھسی آدمی ہیں آپ۔
"نو مئی کے بعد جب ہم ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ جاتے ہیں تو وہاں پولیس رپورٹ جمع کرواتی ہے کہ علیمہ خان پر کوئی مقدمہ نہیں ہے۔ اس رپورٹ کی بنیاد پر ہم اپنی ضمانتی درخواست واپس لیتے ہیں کچھ دن بعد دوبارہ ان کی طلبی کا نوٹس نکال دیا جاتا ہے کہ آپ جناح ہاؤس مقدمہ سمیت پانچ اور مقدمات میں ملوث ہیں۔ دو سال مقدمہ چلنے کے بعد پولیس نے آکر سٹیٹمنٹ جمع کروائی کہ علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ جناح ہاؤس مقدمے میں نہ تو مطلوب ہیں نہ ان کے خلاف کوئی ثبوت ہے۔ جس مقدمے بارے پولیس خود سٹیٹمنٹ دے چکی ہے اس کو آج کے تھری ایم پی او کے آرڈر میں کیسے استعمال کیا گیا ہے"۔وکیل علیمہ خان
پچھلے 4 سالوں میں سب کچھ کرلینے کے بعد اگر تحریک انصاف ختم نہیں ہوسکی تو پھرکم از کم اپنے اندر کا خوف ہی ختم لیتے تاکہ اب عمران خان تو دور عمران خان کی بہنوں سے بھی آپکو اتنا ڈر تو نہ لگتا
نورین خان کی بیٹی اور داماد یعنی حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی، حاجرہ نیازی اور عظیم خان نیازی کو انکے گھر سے اغواہ کر لیا گیا۔ لعنت بیشمار عاصم منیر تم پر اور مریم نواز تم پر اور اس رجیم کے تمام حمائتیوں پر۔
My reaction to Aleema Aapa's illegal arrest and detention, and the overall situation in Pakistan, especially with regards to the Long March on the 27th September 2026, and why it is so important.
منصور آفاق نے کمال کر دیا 👏🏻
احمد فراز نے 1971 کے حالات پر اپنی مشہور نظم لکھی تھی
“پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں”
منصور آفاق نے موجودہ دور میں جاری ظلم و ستم کو اسی طرز پر نظم کی صورت میں ڈھال کر ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیا!!
Looks like the Form 47 Govt and Dictator Asim Munir are panicking.
The abduction of Imran Khan’s sister @Aleema_KhanPK show how they all are shivering in anticipation of #LongMarchOnSeptember27th.
She is on bail in all cases against her in Lahore and international media is now reporting on it. Pakistan’s “qabza mafia” is making our beloved country look like a Zoo everyday. They need to be asked to step down to salvage the country.
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط