-اہم ہدایت-
تمام انصافینز عمران خان کی ہدایات پر عمل کریں اور پرامن طریقے سے:
1. جب تک فارم 45 نہ ملے پولنگ سٹیشن نہیں چھوڑنا
2. اس کے بعد جب تک پورا رزلٹ (فارم 47) نہ مل جائے تب تک ریٹرننگ افسر کا دفتر نہیں چھوڑنا
پاکستان، اپنے ووٹ پر پہرہ دو!
#Elections2024
اور یوں لاہور ہائیکورٹ بار نے اپنا ایک اور وکیل پنجاب پولیس سے قانونی طریقے سے چھین لیا!
عدالت نے خرم لطیف کھوسہ کیخلاف ایف آئی آر خارج کردی مزنگ SHO کو جا کر بتا دینا اگر آئندہ کسی وکیل پر پرچہ کاٹا تو تمہیں نوکری سے فارغ کر دوں گا
جسٹس علی باقر نجفی❤️
پتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے
اس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں
ہے کون کہ جو خود کو ہی جلتا ہوا دیکھے
سب ہاتھ ہیں کاغذ کے دیا دیں تو کسے دیں
آنس معین
Basic Concept of IDDAT in case of Death or Khula ‼️
I have some chunks for you if u guys wanna need to understand this concept according to ISLAM & Constitution of Pakistan 1973 ✨
DM me ✉️
Zindagi mai sub khuch kiya hai
Lekin
Match dekhne kae baad status pr Wow,Amazing innings likh kr showoff nahi kiya
Bhai sub log Match dekhte hien apko q lagta hae apke status sae hi pta chalta hae humien 😊
𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐧𝐯𝐞𝐲𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐭𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 𝐡𝐢𝐬 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐨𝐧 𝐖𝐞𝐝 𝟑𝟏𝐬𝐭 𝐎𝐜𝐭:
It is the fiduciary duty of the judiciary and the lawyers to protect the Constitution, upon which rests the progress of our nation. Therefore, the legal fraternity must start and lead a movement for upholding the rights of the people of Pakistan, foremost their fundamental right to vote, to choose their leaders and to define their future themselves. Whom they choose as their leader is secondary, but they must be given their basic and fundamental right enshrined in the constitution to choose their representatives.
Pakistan stands at the crossroads; it is a critical juncture where we are watching the steady destruction and dismantling of our justice system. We must, therefore, act immediately if we are to prevent its complete collapse.
If we do not fight for justice and stand behind our judges, we will not be able to establish Constitutional supremacy in this country or stand up against this rule of might, where only the fittest and the richest survive.
سپریم کورٹ کا واقعہ:
ایک موٹر سائیکل سوار میری گاڑی کا پیچھا کر رہا تھا، اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں، میرے جونیئر وکیل نے اس سے کہا کہ ہمارا پیچھا نہ کریں۔ اس نے میرے محافظوں کے ساتھ بدتمیزی کی۔ میں سپریم کورٹ کے لیے روانہ ہوا، جب میں سپریم کورٹ میں وکیل پارکنگ میں داخل ہوا تو میں نے اپنی گاڑی پولیس کے داخلی دروازے کے سامنے روک دی، وہی آدمی اپنی موٹر سائیکل میری گاڑی کے پیچھے کھڑا کر کے آیا اور ہم سب کو گالیاں دینے لگا۔ پولیس اہلکاروں نے بھی اسے ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی لیکن اس نے حملہ کیا اور مجھ اور میرے جونیئر وکیل کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور یہ واقعہ ویڈیو میں ریکارڈ کرلیا گیا۔ تمام سرکاری افسران جن کو پی ٹی آئی کے وکلاء کا پیچھا کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے وہ جان لیں کہ کسی شہری کا پیچھا کرنا اور گالی گلوچ کرنا ایک جرم ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ یکطرفہ بیانات سے پرہیز کریں کیونکہ میں چوبیس گھنٹے قابل رسائی ہوں۔ .