یا اللہ کبھی یوں لے حصار رحمت میں مجھے
میں خود پر رشک کروں اور رو پڑوں
تیرے اختیار میں کیا کچھ نہیں مجھے اس طرح سے نواز دے
میری یوں دعائیں قبول کر
میرے لب پر کوئی دعا نہ رہے
Pakistan’s former Prime Minister Shahbaz Sharif manhandled by people in Lahore, Pakistan for lack of governance and rampant corruption. Pakistan has seen a massive economic crisis and price rise of essential food commodities and fuel.
دن کو مکھیاں،رات کو کیڑے اور واش روم بدبودار،اس پر عمران خان کا مذاق اڑانے والوں کو بتانا تھا کہ ابھی کل ہی بات ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید نوازشریف سے خاندان کےلوگ ملنے آئے تو میاں صاحب نےکہا”گرمی بہت ہے،مچھر کاٹتے ہیں،واش روم بدبودار ہے” اور پھر شہبازشریف کا حکومت کو خط کہ” نوازشریف کو پڑھنے کیلئے اخبار نہیں دیا جاتا،ان کا گدا زمین پر بچھا دیا گیا ہے،باتھ روم ٹھیک نہیں،کمرے میں ائیرکنڈیشن نہیں،کوئی ذاتی خدمتگار بھی نہیں”
خط ملاحظہ کیجئیے۔۔
آپــــ نہیـں جانتے آپــــ کے الفاظ کسی کے ساتھ کیا کرتے ہیں آپــــ چلے جاتے ہیں لیکن الفاظ باقی رہتے ہیں روشنی دیتے رہتے ہیـں نور بن کر یا نار (آگ) بن کر ........!!!
#خوش_رہئیے🤲🏼
نجم سیٹھی کے مطابق کرکٹرز میں عمران خان کے بدترین مخالف سرفراز نواز نے اُنکو کہا تھا کہ ہم سب شراب یا بیئر منگواتے تھے جبکہ عمران خان ہمیشہ دودھ پیتے تھے اور عمران خان نے کبھی شراب نہیں پی
سندھ حکومت کے موالی نے آج عمران خان پر شراب پینے کا الزام لگایا