سہیل وڑائچ سے کالم لکھوایا۔ خدائی کے دعوے بھی کیے۔ بے تحاشا ذلیل ہوئے۔ جب ڈیمج کنٹرول کرنے کی سبھی کوششیں ناکام ہوگئیں تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسکی تردید کردی ہے۔
فیلڈ مارشل تیری زندگی شرمندگی شرمندگی
القادر کیس 15 منٹ کی مار ہے۔عمران خان اب صرف القادر کیس میں گرفتار ہیں، اگر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت فکس ہو جائے تو عمران خان کی رہائی میچور ہو جائے گی
بیرسٹر سلمان صفدر
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ جیل میں روا رکھے جانے والے ناروا سلوک کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ بشریٰ بی بی کے سیل میں بارش کے باعث بجلی کے بورڈ سے کرنٹ کا خطرہ، پینے اور وضو کے لیے صاف پانی کی عدم فراہمی، خاندان کے افراد سے ملاقات پر پابندی اور اہلِ خانہ کی جانب سے بھیجے گئے کپڑوں کی فراہمی سے محرومی سمیت متعدد بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ بشریٰ بی بی کے خلاف یہ تمام اقدامات عمران خان کو دباؤ میں لانے کے لیے کیے جارہے ہیں۔ ان پر قائم تمام مقدمات سیاسی نوعیت کے ہیں۔ عدالتیں اگر انصاف نہیں دے سکتیں تو کم از کم ان کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کو تو روکا جائے۔
DGISPR کے وضاحتی بیان کے بعد چاہے انصاف ملے نا ملے تحریک انصاف کو سہیل وڑائچ کے خلاف PECA ایکٹ کے تحت کاروائی کرنی چاہیے تاکہ باقی پالتو کتے اوقات میں رہیں
پاکستان کے ہیرو، رہنما اور محسن عمران خان @ImranKhanPTI کی زندگی کے قیمتی دو سال جیلوں میں ضائع کروانے کے بعد
تمام کیسز غلط ثابت ہوتے جا رہے ہیں
تو
کیا اس کے ذمہ داران کو کڑی سزائیں نہیں ملنی چاہییں ؟
۔۔
ایک آخری کیس “القادر یونیورسٹی” جس میں خان صاحب کو ناحق پابند سلاسل کر رکھا ہے
وہ بھی اس قدر مضحکہ خیز ہے کہ جس دن لگا اسی دن ڈھیر ہو جائے گا
مگر
اصل ذمہ داری آئین شکنوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہے
جسے خان صاحب خود اپنے عوام کے ساتھ مل کر سرانجام دیں گے
انشاءاللہ
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کروڑوں روپے پر لائی گئی مریم نواز کی پراسکیوشن ٹیم کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں عمران خان کے خلاف سازش کے ٹھوس ثبوت فراہم کرنے میں مکمل ناکام