عظیم سائنسدان ڈاکٹر نیازی برادران نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا اگر پیپلز پارٹی نے مینار پاکستان پر جلسہ کیا تو پاکستان فاتح لیگ بھی مینار پاکستان پر 16 لاکھ بندوں میں اپنا شمسی توانائ کا تیار کردہ پیٹرول اور چینی مفت تقسیم کرنے کے لیئے جلسہ کرینگے جو ھمارا تاریخی پاور شو ھو گا
معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے سیاست میں انے سے پہلے عظیم سائنسدان چیئرمین فاتح لیگ ڈاکٹر معظم محمود نیازی کی کامیاب ریسرچ شمسی توانائ سے تیار کردہ پیٹرول و شمسی توانائ سے تیار کردہ ھر فروٹ کی چینی پر کمنٹس دیتے ھوئے کہا تھا انے والے ھر دور کا وزیراعظم صرف اور صرف ڈاکٹر معظم
مفت پٹرول اور چینی کی تقسیم پرپارٹی حکومتی نشانہ بن گئی پی ٹی ائی کے بعد ایک اور نیازی الیکشن کمیشن کےزیر عتاب امن لیک کو فاتح لیگ بنا ڈالا سپریم کورٹ جانے کا اعلان https://t.co/cePuEaX3hq