In August 2023, MyForexFunds was wrongfully shut down. The CFTC’s case in USA has been dismissed and the unwinding process of Receivership in Canada is still ongoing. Thank you to our community for your support and strength during this time.
Please see an update from our CEO Murtuza Kazmi below.
More to come.
🔷 ملک بھر میں موسم کی تازہ ترین صورتحال:
🟢 تازہ ترین سیٹلائٹ امیج کے مطابق اس وقت پاکستان کے بڑے حصے پر تیز بارش اور گرج چمک کے بادل بن رہے ہیں۔
🟢شمالی علاقہ جات، پنجاب کے کئی علاقوں بالخصوص وسطی اور جنوبی پنجاب میں درمیانی سے موسلادھار بارش متوقع ہے۔
🟢طاقتور بادل جنوبی اور وسطی بلوچستان کے ساتھ ساتھ وسطی اور بالائی سندھ کے حصے پر بھی بن رہے ہیں۔ ان علاقوں سے موسلادھار بارش، گرج چمک کی اطلاع دی جا رہی ہے۔
🟢کراچی میں گرم اور ابر آلود موسم، بارشوں کی سرگرمیاں آج رات/کل سے شروع ہو سکتی ہیں۔
ہم ان شاء اللہ بروقت اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔
بے شک اللہ ہی سب کچھ جانتا اور حکم دیتا ہے۔
جواد میمن
موسمیاتی تجزیہ کار
Weather Updates PK / Pakistan Doppler (Former Karachi Doppler)
#BTC has already broken its Downtrend
Now it's all about continuing the new Uptrend
Whether a retest is needed or not is the question
But history suggests the mid-term to long-term outlook looks bullish
$BTC #Crypto#Bitcoin