مسئلہ شادی کا نہیں ہے شادی ہو جایا کرتی ہیں مگر جس سے ہو جائے اس کے سامنے بیٹھ کر اس کے چہرے میں کسی اور فر دکوکھو جتے ہوئے ٹھنڈی چائے پینا عمر بھر کا خسارہ ہے یا درکھنا
تم کسی دن اگر مجھے کھو بھی دو تو میرے کھونے کو اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر ! .. قبول مت کرنا میں خسارہ نہیں ہوں !... محبت ہوں یاد رکھنا ، قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں محبتوں کے نہیں