ہم جانیں ہندوستان جانے ، جموں کشمیر جانے ہمارا مسئلہ ہے۔
کیا تم ہمیں کھانے کو دیتے ہو؟ وہ اللہ کی زات ہے بھوکے مر جائیں گے تم سے نہیں مانگیں گے۔
یہ سب ہمارے ایوانوں میں بیٹھے بیغیرتوں نے قبضہ کروایا ہے۔
بس یہی سننے کو رہ گیا تھا بیغیرت جرنیلو ۔۔ یہ آگ اور بڑھے گی یہ پنجابی نہیں۔
آبپارہ اور پنڈی والوں کو ذرا سوچنا چائیے کہ آخر ہزاروں کشمیری برطانیہ میں کیوں جمع ہیں اور آپ سے کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟
ذرا سوچیے آج پھر بھی کافی حد تک تحمل تھا اگر ہوش نا کیا گیا تو پوری دنیا میں رسوائی ہو گی
خدارا ہوش میں آئیے آپ کا ایکسپیرمنٹ پھر سے ناکام ہو گیا بیرکوں میں لوٹیے سیاست کو آزاد کریں
آپ سے نا ہو پاۓ گا‼️
اعتزاز احسن کے سنہری الفاظ ہیں کہ باری سبکی آئیگی
پہلے بنگالیوں کی باری آئی،
پھر بلوچستان کی باری آئی،
پھر کے پی کی باری آئی،
پھر سندھ میں MQM کی باری آئی،
پھر PTI کی باری آئی پنجاب میں،
اور اب کشمیر کی باری آگئی،
انکے منہ کو خون لگا ہوا ہے
شہہ رگ کو ایسے کاٹا جا جا رہا ہے کہ کٹ کر الگ ہو جائے۔
کشمیر بلیڈ کے ٹرینڈ ہم مقبوضہ جموں کشمیر کیلیے کیا کرتے تھے آج اپنی ہی فوج کے ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔
آزاد کشمیر راولاکوٹ سے Live مناظر 🔥
سردار امان کشمیری راولاکوٹ احتجاج میں جوانوں کا خون گرما رہا ہے!!
یہ دہشت گردی نا بھائی نا, یہ غنڈہ گردی نا بھائی نا!!
آج شہباز گل کی باتیں یاد آ رہی ہیں کہ وہ صحیح کہتے تھے یہ اشرافیہ ہے ۔۔۔۔
یہ وہ میڈیا ٹاک ہے جس میں فواد چوہدری اور اسد عمر نے شہباز گل کی بات نہیں سنی اور چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔
شیخوپورہ کے ایک شہری کی یہ پکار سنیں، جس نے سب کے دل کی بات کر دی:
"اتنا وی آئی پی پروٹوکول تو کسی وزیر کا بھی نہیں ہوتا، جتنا یہ سرکاری بابو اور افسران عام عوام کے ٹیکس کے پیسے پر لے رہے ہیں!"
آپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا سرکاری افسران کا عوام کے ساتھ یہ شاہانہ رویہ اور اتنا زیادہ پروٹوکول رکھنا درست ہے؟
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور بتائیں۔
☆پاکستان میں کینڈین ہائی کمشنر کو اجازت دی جائے کہ وہ اڈیالہ جیل کا ویزٹ کرے اور عمران خان کے حوالے سے آگاہ کرے
☆ عمران خان کو فوری فیملی کی موجودگی میں علاج کی سہولت مہیا کی خائے
جائے
☆ عمران خان کو رہا کیا جائے
☆ عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروائی جائے
کینڈین پارلیمنٹ میں پیش کی گئی پٹیشن کو 1800 پلس کینڈین سیٹزنز نے سائن کیا ہے ، پٹیشن کینڈین پارلیمنٹ کے ممبر Michael Kram نے پیش کی