بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین اپنے عہدے سے استعفی دے دینا چاہیے، 26 نومبر کو شہید ہونے والے کارکنوں کے خون کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے۔
پونے دو سال میں بیرسٹر گوہر علی نے اپنا بیان تک ریکارڈ نہیں کروایا
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
انڈین لوگ بچوں کو ڈنڈے مارے جانے پر شاکڈ ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ سیکیورٹی اہلکار ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ پوچھ رہے ہیں، آپ کے بچے نہیں کیا؟۔۔ اب آپ سوچیں، ہمارے ملک کی مائیں کیا کچھ برداشت کر گئیں! ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمارا ڈیفینس ڈاکٹرئن واضح ہے: آنکھ کے بدلے آنکھ۔ بجلی گھر کے بدلے بجلی گھر۔
ہمارے بجلی گھروں کو نشانہ بنایا تو ہم بھی خطے کے بجلی گھر اڑا دیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
26 نومبر شہادتوں کے متعلق بیرسٹر گوہر کی درخواست بطور مدعی حلفیہ بیان ریکارڈ نہ کرانے کے باعث افضل مجوکہ نے خارج کر دی
درخواست تو بحال ہو سکتی ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ بیرسٹر گوہر نے راہ حق کے شہیدوں حق کیلئے لڑنے کی بجائے دانستہ فرار اختیار کیا اور ایسا شخص پارٹی کا چیئرمین ہے
اچانک فیلڈ مارشل نے ٹرمپ سے 10 ارب ڈالر قرض کی اپیل کر دی
اُڑان کا کیا ہوا؟ عالمی طاقت بن کر اُبھرنے کا کیا ہوا؟ SIFC کا کیا ہوا؟
آخر ایسا کیا ہوا؟ کیا ملک معاشی بحران میں ڈوب رہا ہے؟
خدایا! کوئی روکے اس کافر کو، اجنبی خاتون، وہ بھی ھندو، کے ساتھ ہاتھ ملا رہا ہے؟ اور باقی بےشرم روکنے کے بجاے خوش ہو رہے ہیں! کہاں چلے گئے سارے جذباتی مسلمان؟
فوج نے 9 مئی کو عمران خان کا اغوا کرکے تحریک انصاف کو قتل کردیا اسکے بعد کا وقت صرف تدفین کیلئے استعمال کیا گیا اور عمران خان کے جیل جانے کے بعد تو صورتحال سب کے سامنے ہے عمران خان کو پی ٹی آئی کو تحلیل کرکے نئی جماعت ہی بنانا ہوگی!
انڈیا کا جین زی حلال، پاکستان کا جین زی حرام کیوں؟ انڈین جین زی کی کوریج حلال، لیکن پاکستانی جین زی کی کوریج حرام کیوں؟ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan