@OSPSF A war without scrutiny and accountability. Not a single punishment as of now for failing to control insurgency in decades.. No accountability for blood of martyrs.
سوموار کو ایران نے قطر “ سعودی جہازوں پر حملہ کیا منگل آلے دیہاڑے امریکہ نے حملہ کیا اور پاکستان میں پہلے سے پڑے اسٹاک کو مہنگا کر دیا گیا
موٹروے جی ٹی روڈ کا ٹول اس ہفتے بڑھا دیا
سابق ارکان پارلیمنٹ کو نیلا پاسپورٹ بھی مل جائے گا
سانوں وڈا شریف ای ٹھیک سی پائن
کراچی: ایک ہی گھر کی 3 سگی بہنیں لاپتہ!
دل دہلا دینے والا معاملہ
زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟
شہرِ قائد کے علاقے سول لائنز سے تین سگی بہنیں بیک وقت پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کہ آخر اتنے مختصر وقت میں گمشدگی کے اتنے کیسز کیسے سامنے آ رہے ہیں۔ والدین کے لیے بچوں کی نگرانی اولین ترجیح ہوتی ہے، لیکن اس کے باوجود یہ دردناک واقعہ پیش آ گیا، جس نے پورے خاندان کو جیتے جی مار دیا ہے۔۔۔
📋 لاپتہ بچیوں کی تفصیلات:
👤 والد کا نام: سجاد حسین
📍 آخری لوکیشن: تھانہ سول لائنز کی حدود (ضلع ساؤتھ، کراچی)
بچیوں کے نام اور عمریں:
👧🏻 شگفتہ بی بی (عمر: تقریباً 15 سال)
👧🏻 مریم بی بی (عمر: تقریباً 12 سال)
👧🏻 عرفہ بی بی (عمر: تقریباً 09 سال)
📞 رابطہ اور مدد کی اپیل! 🤝
حوا کی ان تینوں معصوم بیٹیوں کو بحفاظت ان کے والدین تک پہنچانا ہم سب کا فرض ہے۔ اگر کسی بھی شخص کو ان تینوں بہنوں کے بارے میں کوئی بھی معلومات حاصل ہوں، یا یہ کہیں نظر آئیں، تو برائے مہربانی انسانی ہمدردی کے تحت فوری رابطہ کریں:
👮♂️ تھانہ سول لائنز (Civil Lines Police Station) یا قریبی پولیس اسٹیشن کو مطلع کریں۔
📱 یا پولیس ہیلپ لائن مددگار 15 پر فوری اطلاع دیں۔
📌 ایک سیکنڈ نکال کر لازمی شیئر کریں! 📲
@EGYOSINT Learn from Iranian strategy, you won't be able to defend either command, or command HQs, Israel will take them out first, you will only survive if you have localised commands with clear orders. Invest in localised air defence, kamikaze drones swarms, cheap yet effective MRBMs.
🚨Breaking: Dr. Hussam Abu-Safeia, director of Kamal Edwan Hospital, is being killed by Israeli Occupation Forces.
Dr. Hussam is heavily tutored, and each time his lawyer visits, new injuries are discovered on him.
His last words to his lawyer were: “They brought me here to kill me; this is my end.”
Israel has already killed Dr. Hussam’s son, and now it’s Dr.Hussam’s turn.
Raise awareness and speak out to help him before it’s too late.
⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨 BREAKING: Palestinian child sustained a severe leg injury after an Israeli strike targeted them while they were collecting water for their family in Gaza. His brother was killed in the same attack.