سفید کار والا بندہ بہت بہادر نکلا، فائرنگ کرنے والے گارڈ کو لاہور پولیس فوری حراست میں لے
نوجوان کو دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ ہے کس ماں کا شیر بیٹا ہے جو اتنے سارے گن مینز کے باوجود نکل کر اپنے حق لیئے لڑا
فورا گرفتار کیا جائے
Women represent 31% of our workforce!
At Shaukat Khanum Hospitals, we are committed to breaking barriers and building an inclusive future.
Let's support the women who heal, innovate and inspire.
#ForAllWomenandGirls#WomensDay2025#WomenInHealth#SKMCH
Women represent 31% of our workforce!
We are proud to celebrate the resilience, strength, and contributions of the incredible women who drive our mission forward every day.
#ForAllWomenandGirls#WomensDay2025#WomenInHealth#SKMCH
آپ کا ایک SMS کسی کی جان بچا سکتا ہے۔
آج ہی 7770 پر SMS کر کے اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج کینسر کے مستحق مریضوں تک پہنچائیں۔
#ZakatSeZindagi#ZakatForShaukatKhanum#SKMCH
لاہور کی پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو ہو گئی۔ شہر میں بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک بیچی جا رہی ہے۔ جب برآمد کی اجازت دی تھی تو بڑک ماری تھی کہ قیمت دو روپے نہیں بڑھنے دیں گے، اب 20 روپے بڑھ گئی ہے۔ عدنان عادل
@adnanaadil#MaryamNawaz
https://t.co/g70kwXsyJu
IMPORTANT: Yescoin - Dear Yescoiners,
- Recently, our database was targeted by a malicious attack, causing temporary disruptions to some users' coin balances.
- However, we have fully secured the system, and the recovery process is now 80% complete.
- Your data and assets are safe and are being progressively restored.
Source: https://t.co/ryiX2dLZGy
The @Yescoin_Fam account has been compromised, and the recent tweets regarding this issue are actually from the hacker.
The bot and channel link mentioned in the article are not genuine.
Please refrain from clicking on any links on their page at this time. Once they regain control of their account, information will be shared on their official Telegram channel: https://t.co/GHSqs707iX.
۸ فروری ، عوام کی تضحیک کا دِن۔ جس روز عوام کے کئیے گئے فیصلہ کو ردی کی ٹوکری میں پھینک کر فارم ۴۷ کے ذریعہ ایک غیر نمائندہ حکومت کو ملک اور قوم پر تھوپ دیا گیا۔
راولپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائیں، تحریکِ انصاف کی 70، 70 ہزار کی لیڈ تھی جس کو ہم نے شکست میں بدلا، دھاندلی میں میرے ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شامل ہیں۔ کمشنر راولپنڈی
#8FebBlackDay#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
محلے کی گلی میں ایک ریٹائرڈ بزرگ پوچھ رہے تھے کہ،
اگر بے مثال تعمیر و ترقی سے واقعی تحریک انصاف ختم ہوچکی اور عوام باہر نکلنے کو تیار نہیں تو بسم اللہ، مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دے کر حکومت انہیں بے نقاب کیوں نہیں کرتی۔۔؟ ڈر کس بات کا ھے۔۔؟
دفعہ ایک سو چوالیس اور پکڑ دھکڑ کی پھر بھلا کیا ضرورت ۔۔؟
کیا جواب دیا جائے بزرگوں کو۔۔؟