Henry Kissinger says US is strong for two reasons. “ They search for traitors in their own country and kill then and they search for traitors in other countries and use them.”
پنجاب حکومت نے مریم نواز کی تشہیر کے لیے پہلے سال 7 ارب اور اب ابھی تک 6 ارب 40 کروڑ روپیہ ٹک ٹاک پر لگایاہےیعنی ابھی تک 14 ارب روپیہ صرف تشہیر پر خرچ ہو چکا ہے اب 2027 کے لیے مریم کی تشہیر کے لیے مزید 12 ارب روپیہ مانگا گیا ہے
انورسمراہ
معذرت، شاید آپ نے ریلز وغیرہ میں نہ دیکھا ہو، لیکن حقیقت یہی ہے کہ پنجاب ایسا بھی ہے۔۔۔
اور یہ تو صرف ٹیزر ہے، لاہور کے علاوہ پنجاب کی کیا حقیقت ہے، جانیے ہماری ڈاکیومنٹری میں۔ لنک کمنٹس میں موجود
مریم نواز سے ایک سوال کوئی نہیں پوچھ رہا کہ آپ کے کل اثاثے 84 کروڑ روپے کے ہیں آپ 3 سالوں میں 12 لاکھ روپے ٹیکس دیتی ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے آپ نے 4ارب کا ہار اپنی صاحبزادی کو شادی میں پہنا دیا مریم صاحبہ کو اس بات کا جواب دینا چاہیے یہ ہار کہاں سے آیا ؟
شہزاد اکبر
جب آپ کہتے ہیں آپ ٹیکس کو کم کریں کہتے ہیں اجازت نہیں ہے یہ وہی IMF ہے جس نے 11 ارب کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو
یہ وہی IMF ہے جس نے پچھلے ہفتے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں لینے کی اجازت دے دی
یہ وہی IMF ہے جو پیٹرول پر ٹیکس کم نہیں کرنے دیتا
یہ کہتے ہیں اگر ٹیکس کم کردیں گے تو ہمارا نقصان ہو جائے گا مثال کے طور پر 15 روپے کم کرتے ہیں تو 15 ارب کا نقصان ہوگا
وفاقی حکومت اور 4 صوبوں کی حکومتوں کا بجٹ 30 ہزار ارب ہے سالانہ
30 ہزار ارب سے 15 ارب نہیں ڈھونڈ سکتے
مفتاح اسماعیل
گوڈ گورنینس: دو دن میں پٹرول کی قیمت میں تقریبا" 19 روپے فی لیٹر اضافہ۔IPPs کو گیارہ ماہ میں تقریبا" 11ارب ڈالر ادا کیے،پھر بھی لوڈ شیڈنگ اور شاٹ فال۔ یہ رقم چاروں صوبوں کے صحت کے بجٹ سے زیادہ ہے۔ چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت؛ پہلے جب ایکسپورٹ ہوئی تو قیمت 220 تک پہنچ گئی تھی۔
پنجاب میں اگر وزیراعلیٰ کو جہاز لینے سے فرصت نہیں ہے تو تھوڑی سی توجہ تعلیم کے شعبے پر بھی دے دیں۔ آدھے سے زیادہ طلبہ نائنتھ میں فیل ہو چکے ہیں، جبکہ سندھ میں تو اور بھی وارے نیارے ہو رہے ہیں، جہاں 1500 بھرتیاں اساتزہ کی انڈر میٹرک ہیں۔
میاں صاحب نے اپنی سزا کے چار سال برطانیہ میں پیزے پاڑتے ہوئے گزارے اور باقی کے جاتی عمرہ کے گھر اور تین ہسپتالوں میں ! خان پہلا ہے جسکے لیے تین سالوں میں جیل کی کھڑکی بھی نہیں کھلی
"نواز شریف، جھوٹ بولنا بند کرو۔ تم رو کر اور ترلے کر کے پاکستان سے فرار ہوئے تھے۔
تم روتے ہوئے کنگ عبدالله کے پاس گئے کہ مجھے بچا لو۔ پھر دس سالہ معاہدہ کر کے بھاگ گئے۔ تمہیں کسی نے جلاوطن نہیں کیا" -
جنرل مشرف میاں صاحب کی دلیری کا قصہ سناتے ہوئے۔ 😂🤣
یہ دل مانتا ہے کہ دونوں بچیوں کو ایک ہی وقت میں ہارٹ اٹیک ہو گیا؟ اور دونوں بچیاں ایک ہی وقت میں مر گئی؟
آج ہم صحافی اتنے بے ہس ہو چکے ہیں؟ کہ غریب کی دو بچیوں کے لیے آواز نہیں اٹھا پا رہے؟ اسد علی طور
گودی میڈیا کی چھترول تو آپ نوجوانوں کے ہاتھوں دیکھ ہی رہے ہیں، مگر پاکستان میں بھی کمال دیکھیں۔ جیو جیسے بڑے چینل کا دعویٰ ڈی ایچ اے میں رہنے والے ایک شہری نے لمحوں میں بے نقاب کر دیا۔
شزا بی بی ( خواجہ آصف کی بھانجی) قوم کو یہ بتانا کب مناسب سمجھیں گی کہ قوم کے چالیس ارب روپے، جو فائر وال پر ضائع کروائے گئے، اس کا حساب کون دے گا؟ خیر، شزا بی بی کو ویسے کس بات کا پتا ہوتا ہے۔ ہر بات کا جواب تو اوپر سے پوچھ کر دیتی ہیں۔ پتا نہیں انہیں رکھا کس نے ہے!مبشر لقمان۔
مجھے یہاں کوئی ایک ممبر بتا دے، جس ملک میں قانون نہ ہو، آئین نہ ہو، جس ملک میں ایک آدمی عمران خان کو دبانے کے لیے قوانین بنائے جاتے ہیں، ترامیم کیے جاتے ہیں،
اپنے 1200 ارب روپے کرپشن بچانے کے لیے قوانین بدلے جاتے ہیں، اس ملک میں کوئی خاک فارن انویسٹمنٹ کرے گا؟
آپ کریں گے انویسٹمنٹ؟ اپنا پیسہ باہر بھیج رہے ہیں اور باہر جا کر کہتے ہیں ہمارا ملک انویسٹمنٹ کے لیے بہت اچھا ہے، کون یہاں انویسٹمنٹ کرے گا؟
یہ تمام چیزیں رول آف لا سے جڑی ہیں، اگر آپ یہ نہیں سمجھ رہے تو یا آپ خود بیوقوف ہیں یا ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں، ہم تو کم از کم بیوقوف نہیں ہیں
@AtifKhanpti
یہ تو ناں کہو کہ پاکستان میں ساڑھے آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے، قاضی سعید انور
22 سو روپے میں ایک شہری اپنے مہینے بھر کی کیلوریز پوری کر سکتا ہے، رانا احسان افضل کی عجیب منطق
اگر یہ اپنی تنخواہیں 8 ہزار 500 ماہانہ کروا لیں تو عوام نا چیخیں۔
پٹواریوں کے " کھرب پتی " دادا جان میاں شریف کے نیشنلائزیشن سے قبل ٹوٹل اثاثے 10 لاکھ روپے کے تھے جبکہ اس زمانے میں داؤد گروپ کے اثاثے 550 ملین سے زیادہ کے تھے ! شہزاد اقبال ۔۔۔
ویسے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں 96 میں اس ارب پتہ خاندان 477 روپے کا ٹیکس دیا تھا اور وہ بھی یکمشت ۔۔
عاصم منیر نے کہا ہے کہ جہموریت پر شب خون اس لئے مارنا پڑتا ہے کہ کچھ لوگ ملک کا سودا کر دیں گے
حامد میر سے سنیں کہ باجوہ نے کشمیر کا سودا کیسے کیا
بارڈر پر سیز فائر کے عوض کیا سودے بازی کی
باجوہ کی غداری کو عمران خان بھانپ چکے تھے اور وہ رستے میں دیوار تھے
چار سال دو ماہ میں اس “جعلی نظام” نے عوام کا خون نچوڑ کر 50000 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا، مگر ترجیحات دیکھیں۔
ایک طرف11 ارب کے جہاز خرید لیے گئے، دوسری طرف شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کا ایسا تسلسل۔
عوام پر مہربانی کا انداز یہ ہے کہ 1500 ارب روپے لیوی اور 1900 ارب روپے بجلی کے بلوں کی شکل میں سیدھا جیب سے نکال لیے گئے۔
اور منظر نامہ یہ ہے کہ عوام کڑھتے رہے، جبکہ ایوانِ اقتدار میں اے سی کی ٹھنڈک اور “گرم سوٹ” میں وی آئی پی سکون جاری رہا۔