@ch_sajaad دکھ ساڈا تے آپ خوش حال ایندی گل نہ منئیں
کرن دے تینوں اگے آپ نئیں باہر، ایندی گل نہ منئیں
کر دین گے تینوں حال و بیحال ایندی گل نہ م��ئیں
ہو جان گے چتڑ لالو لال۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ایندی گل نہ منئیں
۔
۔
آلو کا طریقہ کاشت 🥔🥔🥔
آبپاشی.......🌊🌿🥔
۱۔ آلو کی فصل پانی لگانے کے حوالے سے بہت حساس ہوتی ہے۔ اس کو اگر ایک حد سے زیادہ پانی لگا دیتے ہیں تو پیلی ہو جاتی ہے اور ایسی وجہ سے آلو کا سائز اچھا نہیں بنتا۔
جب تک ضرورت نہیں پڑتی اپنی زمین کے حساب سے آپ نے پانی نہیں لگانا۔ جب وتر آئیگا تو آپ پانی لگائیں گے چاہے 15 دن بعد آۓ یا 20 دن بعد۔
۲۔ دوسری اہم چیز یہ دیکھنی ہی کہ آپ کا پانی آپ کی کھیل کے آدھے حصے سے اوپر نہ جائے۔ آپ کی کھیل کا آدھا حصہ خشک ہونا چاہیے اور آدھے حصے تک پانی ہونا چاہیے تاکہ جہاں پر پھل نے بننا ہے وہ پانی لگنے کی وجہ سے سخت نہ ہو جائے اور اگر وہ جگہ سخت ہو جاتی ہے تو آلو چھوٹا بنے گا موٹا نہیں۔
خاص طور پر جب بیلیں کھیلیوں کے اندر گر جاتی ہیں تو پورے ایکڑ کو ایک ہی دفعہ پانی چھوڑ دیا جائے تاکہ آہستہ آہستہ پانی کھیلیوں کے اندر پھرتا رہے اور اوپر نہ چڑھے۔
Most beautiful video of the day 💓💓
یہ جو لاہور سے محبت ہے
یہ کسی اور سے محبت ہے
اور وہ "اور" تم نہیں شاید
مجھ کو جس اور س�� محبت ہے
یہ ہوں میں اور یہ مری تصویر
دیکھ لے غور سے محبت ہے
بچپنا، کمسنی، جوانی آج
تیرے ہر دور سے محبت ہے