یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں
ہوتے جب تک کے مدینے سے اشارے
نہیں ہوتے روشن کبھی قسمت کے
ستارے نہیں ہوتے
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤗
ان شاءاللہ، اک دن میں بھی اپنے سارے دکھ اپنے آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کروں گا، اور پھر تمہیں پتا چل جائے گا کہ میری پہنچ کہاں تک ہے۔🙌🏼