@seysmi Reality is either subjective or objective, subjective realities are like imposters, changes its faces from person to person place to place and time to time. People may not agree upon "An object is good or bad"
But objectively people may easily agree upon that black is black.
@Khayaal30 ہم سب مسلمان ہیں، کوئی دین والا یا بے دین والا کی بات نہیں، ہاں کچھ لوگ خود کو دین کے ٹھیکیدار سمجھتے ہیں، دوسروں کے ایمان کا فیصلہ کرتے ہیں، دین کو دینا کمانے کیلئیے استعمال کرتے ہیں۔ ان ٹھیکیداروں سے بچنا ضروری ہے۔
@Sanasaltanat99 رشتوں کے احساس کا اگر ہر شخص کو ادراک ہو تو دنیا جنت بن جائے۔ خود عرضی کو کہیں ٹھکانا نہ ملے، حسد اور بغض بھٹکتے پھرے۔ نفرت بیچارا در بدر ہوجائے۔ ایک آنگھن میں اتنے سارے پھول کھلے، ہر پودے کو الگ کیاری کی ضرورت پیش نہ آوے۔