If each of us, regardless of our ability, actively participates in public welfare, our society will be a harmonious, warm and friendly society. ——Join Stellar Fortune and share Fortune"
WhatsApp group link: https://t.co/MGb3GUyBnh
یہ بہت غلط بات ہے معلوم نہیں اس شخص کا کیا قصور ہے لیکن اگر نکاح کا پیغام دیا ہے تو اس طرح کے سلوک کا بالکل بھی مستحق نہیں ہے۔۔۔۔
اگر عورت کو کچھ ہو تو فورا عورت کارڈ کھیلنا شروع ہو جاتے ہیں مرد بھی انسان ہے
ویڈیو بنا کر ڈالنے سے کیا عورت کی عزت بچ گئ۔۔۔۔ لعنت ہو اس پہ
😡😡😡
@mlk25466 مجرم تو مجرم ہوتا ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت، اور ہر مجرم کو اس کے جرم کے حساب سے فورآ اور سر عام عبرت ناک سزا دینی چاہیے۔
Malik Farooq ATN: عوامی تحریک نجات
Former Prime Minister Imran Khan’s Special Message from Adiala Jail on Eid al-Adha (5 June 2025)
“Eid al-Adha Mubarak to all Muslims around the world. The essence of this sacred occasion lies in sincere sacrifice in the name of Allah. Today, as Pakistan faces unprecedented challenges, the greatest sacrifice is to rise for the truth. To sacrifice for the cause of Haqeeqi Azadi: genuine freedom, which is the highest form of struggle according to Islam. Our nation’s trials will not end until we, as a united people, commit ourselves to this struggle without hesitation or fear of loss. I, along with all other political prisoners, am engaged in this very struggle with utmost resolve. Let Maulana Rumi’s quote be our guiding light, where he said that if Allah has given you wings, why do you go through life crawling like ants?”
سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام
(05-06-2025)
“تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک
یہ عید قربان ہے جس کی روح اللہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق کی راہ میں نکلنا ہے۔ حق کی راہ میں نکلنا افضل جہاد ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل کا اسی وقت خاتمہ ہو سکتا ہے جب یہ قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرے گی۔
مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ “انسان کو اللہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے”ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے-“
Elon Musk is about to pull off something massive with Trump. Trump’s even kicked his own backer to the curb to get what he wants. But Musk’s not slowing down he’s gonna yank the rug out from under Trump and take him down a peg or two.#ElonMuskvstrump
@ATN4821 Thank you, Mr. Faroop, my friends and I invite you to come to Hong Kong for dinner, we will entertain you with warmth and experience the culture and cuisine of China!
Faith will always exist in the spiritual world of human beings, but more and more people are getting less and less nourishment from the spiritual world.
برصغیر میں ایک اور عقیدہ بھی بہت عام ہے جس کے مطابق حج کرنے سے انسان ایسے ہوجاتا ہے جیسے وہ ابھی پیدا ہوا ہو، یعنی ہر قسم کے گناہوں سے پاک۔
یہ عقیدہ اللہ کے نظام قسط سے براہ راست متصادم ہے۔
حج ایک جسمانی عبادت سے زیادہ مالی عبادت ہے جو صرف اسے ہی میسر آتی ہے جو مالی طور پر استطاعت رکھتا ہو۔ ایسے لوگ پاکستان جیسے معاشروں میں چند فیصد ہی پائے جاتے ہیں، اور ان کی بھی اکثریت وہ ہے جس نے حرام ذرائع سے مال بنایا ہوتا ہے۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ سارا سال حرام کھائیں، لوگوں کا حق ماریں، ان پر ظلم کریں، ان کی ننگی ویڈیوز بنائیں، ان کےبچوں پر تشدد کی فلم بنا کر ماؤں کو بھیجیں، ان کی بیٹیوں کی عزت لوٹنے کی دھمکیاں دیں،
اور پھر مکہ جا کر چار دن کا سرکاری حج کرکے سمجھیں کہ آپ کے گناہ بخشے گئے۔
اللہ اپنے آپ کو قسط یعنی انصاف سے تعبیر کرتا ہے۔ وہ اتنی بڑی ناانصافی نہیں کرسکتا!!!