کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید
کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید
دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے
بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید
Good Afternoon
ایک لقمہ پیٹ تک پہچانے کا
قدرت نے کتنا عظیم انتظام کیا ہے کہ
گرم ہے تو ہاتھ بتادیتے ہیں
سخت ہے تو دانت بتادیتے ہیں
کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتادیتی ہے
باسی ہے تو ناک بتادیتی ہے
بس
*حرام ہے ــــــــــــ یا ـــــــــ حلال*
یہ فیصلہ آپ نے خود کرنا اور سمجھنا ہے۔