اج میں یہ نہیں بولتا۔کہ یہ بندا پی ٹی ایم کا ھوگا۔یا افعانی ھوگا۔ھوسکتا ھے۔صرف پی ٹی ایم اور افعان کے بدنام کرنے کیلئے ایسا کرتی ھو۔مگر جو بھی ھے۔جیس قوم جیس گروپ سے تعلق رکھتا ھے۔یہ مسلمان نہیں ھے۔اور نہ مسلمان ھوسکتاھے۔اللہ اس کو اپنی قہر کی نظر سے دیکھے...
ایک زمانہ وہ تھا جب علی وزیر کے خاندان پر حملہ ہوتا تو لوگ جنازہ میں شرکت کرنے سے کتراتے تھے
آج دنیا بھر اور اسی وزیرستان میں عارف کی شہادت کے خلاف ہزاروں لوگ نکلے ہیں، مطلب کہ اب لوگ باشعور ہے، امن پسند ہے اگر کوئی واقعی ہیاں امن لانے کیلئے سنجیدہ ہے؟؟ #PTMlive