جنگ بندی اب بے معنی ہو چکی اب حملہ ہوا تو ایران نئے اہداف کو نشانہ بنائے گا۔۔۔ایران کی امریکہ، اسرائیل کو کھلی دھمکی
میجر جنرل(ر) زاہد محمود کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی
ایران امریکہ جنگ کا دوسرا راؤنڈ ہو گا
سنئیے مکمل تجزیہ
@ajmaljami@zahidm63#IranWar
قومی اقتصادی سروے پر حکومتی موقف اور حقیقت کیا ؟
پاکستان میں صرف گدھوں نے سب سے زیادہ گروتھ کی۔۔معاشی اہداف حاصل کیوں نہ ہو سکے
آنے والا بجٹ عوام کے لیے وبال جان یا سکھ کا سانس ملے گا
سنئیے ڈاکٹر نقیب خان کا تجزیہ
@ajmaljami@KhaqanNajeeb
حکومت گزشتہ بجٹ کے اہداف پورے کرنے میں ناکام
شعبہ زراعت ہدف 4.5فیصد تھا جب کہ حاصل 2.8 فیصد ہوا
شعبہ لائیو سٹاک ہدف 4.2فیصد جب کے حاصل 3.7فیصد ہوا
شعبہ صنعت ہدف 4.3فیصد جب کے حاصل 3.5فیصد ہوا
رئیل اسٹیٹ سیکٹر ہدف 4.2فیصد جب کے حاصل 3.6فیصد ہوا
@ajmaljami@KhaqanNajeeb
انڈین آبی وزیر کی پاکستان کو بڑی دھمکی۔۔مودی کی ہدایات کے مطابق پاکستان کو ایک بوند پانی نہیں ملے گا
ہندوستان کی طرف سے پانی کو روکنے کا کوئی کوشش اقدام جنگ تصور ہو گا، خرم دستگیر خان
@ajmaljami@kdastgirkhan#india#PakistanNavy
ٹرمپ: آج رات ایران پر حملہ کروں گا۔ خارگ جزیرہ پر قبضہ کرنے کا خواہشمند۔تو دوسری طرف مذاکرات اچھے جارہیں
’’پیس ڈیل‘‘ ہونے کا امکان ختم۔۔دوبارہ جنگ کے خطرات منڈلانے لگے
سنئیے خرم دستگیر کا تجزیہ
@ajmaljami@kdastgirkhan#IranWar#usa
شہلا رضا: جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ صرف پیلپز پارٹی سے تھا
شفیع جان: ایک جماعت کو انتخابی دوڑ سے نکال دیں۔تو آپ کا مقابلہ خود سے ہی ہو گا۔شروع میں ہم 15 سیٹوں پر لیڈ کر رہے تھے۔نتائج مسترد کرتے ہیں
انتہائی دلچسپ مکالمہ
@ajmaljami@SyedaShehlaRaza@ShafiJanPTI
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے 2 ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا سپریم کورٹ سے بری
عدالتی فیصلے پر سوالیہ نشان
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی کہانی۔۔عدالتی فیصلہ۔۔ سنئیے شہلا رضا کی زبانی
@ajmaljami@SyedaShehlaRaza
سہیل وڑائچ کا کالم: موجودہ حکومت معاشی کمزوریوں کی وجہ سے چند دنوں کی مہمان ہے اور جولائی سے زوال شروع ہو سکتا ہے
میں جب سہیل صاحب سے ملوں گا تو پوچھوں گا کہ انہوں نے یہ کیوں لکھا میں ان سے اتفاق نہیں کرتا، عطا تارڈ
@ajmaljami@TararAttaullah@suhailswarraich
بجٹ کے بعد کابینہ میں تبدیلی کا امکان۔کیا وزیر اعظم کابینہ میں تبدیلی کا سوچ رہے ہیں؟؟ اجمل جامی کا عطا تارڑ سے سوال
سنئیے عطا تارڑ کا جواب
@ajmaljami@TararAttaullah
پیپلز پارٹی کو جی بی میں اکثریت ملی۔ وزیر اعظم نے بلاول کو مبارکباد کی۔
اب تک یہی لگ رہا ہے کہ ن۔ لیگ جی بی میں اپوزیشن میں بیٹھے گی
یہ شفاف اور غیر جانبدار الیکشن تھا۔ عطا تارڑ
@ajmaljami@TararAttaullah
بجٹ پاس ہونا ہی ہونا ہے کے پی کا بجٹ بھی پاس ہونا اگر وہ نہیں کرینگے تو عوام سوال کرینگے۔
قومی اقتصادی کونسل میں سہیل خان آفریدی کا بہت اچھا کردار رہا۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی گئی ۔ملاقات کو سیاسی بیانیہ بنانے کے لیے استعمال کیا گیا، عطا تارڑ
@ajmaljami@TararAttaullah
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات وزیر اعظم آزاد کشمیر کی رائے کا احترام ہے۔ہماری رائے اپنی ہے کہ اسٹیٹ کبھی بھی جتھوں کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکتی،
ان مظاہرین کے عزائم کچھ اور ہیں۔کشمیر کے دفاع کو کمزور کرنے کی سازش ہے، عطا تارڑ
@ajmaljami@TararAttaullah@PMofAJK
مذاکرات صرف ان مظاہرین سے ہوتے ہیں جو پر امن ہو۔ایجنڈا ملک دشمن نہ ہو۔ ان کے آفس سے اسلحہ بر آمد ہو رہا ہے۔ ان لوگوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
پر تشدد جتھوں کے آگے ریاست گھٹنے نہیں ٹیکتی۔یہ انسان کہلانے کے لائق ہیں جو لاشوں کی بے حرمتی کرتے،عطا تارڑ
@ajmaljami@TararAttaullah
افغانستان سرزمین سے اگر پاکستانیوں کا خون بہے گا تو اس کا جواب دیا جائے گا۔جو دہشگردوں کی پناہ گاہیں ہیں ہم صرف ان کو ٹارگٹ کرتے ہیں، عطا تارڑ
@ajmaljami@TararAttaullah
پاکستان نے جو افغانستان میں ائیر اسٹرائیکس کی۔ یہ بنوں میں ایف سی کی پوسٹ پر حملہ اور شمالی وزیرستان میں حملے کے نتائج میں کیں۔ساتھ فوٹیج بھی جاری کی۔
جہاں پر بھی فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد چھپے ہوئے۔ان کو بھرپور جواب دینگے۔جواب دیا گیا ہے، عطا تارڈ
@ajmaljami@TararAttaullah
کیا نواز شریف نے جی بی جانے کے لیے الیکشن کمیشن سے اجازت لی۔ ؟؟جبکہ سلمان اکرم راجا کو روک لیا گیا
خواجہ سعد رفیق نے ن۔ لیگ کی جی بی الیکشن کمپین کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔
اختیار ولی کتنے متفق سنئیے دلچسپ جواب
@ajmaljami@ikhtiarwali#electionresults#GB
ن۔لیگ کے دعوے اور گلگلت بلتستان الیکشن کے نتائج بالکل برعکس۔۔
ہم نتائج سے بالکل مطمئن ہیں۔ہم اس طرح سے کمپین نہیں چلا پائے۔
آزاد امیدوار ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور ن لیگ میں شامل ہونے جا رہے ہیں، اختیار ولی خان
@ajmaljami@ikhtiarwali#GB#electiontresult2026
اسحاق ڈار نے مزمل اسلم کو کیا یقین دہانی کروائی؟
پنجاب حکومت نے خیبر پختونخواہ کے لیے گندم کی ترسیل کیوں بند کی ؟
جب تک ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں ہوتی۔فیصلہ کرنا مشکل ہے۔باقی صوبوں سے بسم اللہ کریں ہمارے پاس تو وسائل پہلے کم ہیں، مزمل اسلم
@ajmaljami@MuzzammilAslam3