Official Page of the Local Government Department, Government of Sindh. Providing updates, initiatives, public service information, and official announcements.
The upgraded facility will provide improved primary healthcare services, benefiting thousands of citizens through enhanced access to quality medical care and essential healthcare services.
وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کی زیر صدارت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس
اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر افسران کی شرکت
غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے 15 دن کی مہلت دیتے ہیں، 15 دن کے بعد کسی بھی افسر کی شکایت آئے، ڈی جی بلاتفریق ایکشن لے، ناصر شاہ
کے ڈی اے، ماسٹر پلان سمیت دیگر متعلقہ اداروں کا ایس بی سی اے کے ساتھ کوآرڈینیشن قائم کیا جائے، ناصر شاہ
مخدوش عمارتوں کے متاثرین کو عارضی بنیادوں پر رہائش کا بندوبست کیا جائے، ناصر شاہ
متاثرین کے لیے ایسے اقدامات کیے جائیں کہ لوگوں کا حکومت پر اعتماد قائم رہے، ناصر شاہ
سندھ ماسٹر پلان اتھارٹی میں جدید GIS سسٹم سے اسمارٹ سٹی پلاننگ اور لینڈ مینجمنٹ میں بہتری آئے گی۔ حکومتِ سندھ اداروں میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ جدید ڈیجیٹل نظام سے شفافیت، رفتار اور مؤثر نگرانی کو فروغ ملے گا۔ صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ
وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا سندھ ماسٹر پلان اتھارٹی کا دورہ
سندھ ماسٹر پلان اتھارٹی میں جدید GIS ٹیکنالوجی کی رونمائی
جدید GIS سسٹم سے اسمارٹ سٹی پلاننگ اور لینڈ مینجمنٹ میں بہتری آئے گی، ناصر حسین شاہ
صحت، بلدیات اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سندھ حکومت عوامی فلاح، انفراسٹرکچر اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی بلاامتیاز عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔
صوبائی وزیر بلدیات و ہائوسنگ ٹائون پلاننگ سید ناصر حسین شاہ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ میں ترقی اور عوامی خدمت کا سفر جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
صوبائی وزیربلدیات و ہائوسنگ ٹائون پلاننگ سید ناصر حسین شاہ
سید ناصر حسین شاہ نے ہجرت کالونی میں تزئین و آرائش کے بعد جدید ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا۔
ہجرت کالونی کی ڈسپنسری پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے ایک سال میں مکمل کی گئی، ناصر حسین شاہ۔
ڈسپنسری کی عمارت کے ساتھ معیاری طبی سہولیات اور بہتر انتظام بھی یقینی بنایا جائے گا، ناصر حسین شاہ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی سطح پر بھارتی پالیسیوں کے خلاف مؤثر آواز اٹھائی ہے، ناصر حسین شاہ۔
پیپلز پارٹی سندھ کے پانی کے حق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر جدوجہد جاری رکھے گی، ناصر حسین شاہ۔
کراچی کی ترقی، جدید شہری انفراسٹرکچر کی تعمیر اور ٹریفک کے دیرینہ مسائل کا حل سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جس کے تحت شہر بھر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر بیک وقت کام جاری ہے۔
صوبائی وزیربلدیات و ہائوسنگ ٹائون پلاننگ ��ید ناصر حسین شاہ
منور چورنگی انڈر پاس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ اس منصوبے کا باضابطہ افتتاح پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے۔
صوبائی وزیربلدیات و ہائوسنگ ٹائون پلاننگ سید ناصر حسین شاہ