21 اکتوبر کو تاریخی استقبال اور مینار پاکستان پر ایک ناقابل فراموش اجتماع منعقد کرنے پر عوام، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور ملک بھرسے تشریف لانے والے نوجوانوں، خواتین سمیت تمام محترم کارکنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی محبت، محنت اور خلوص میرا قیمتی اثاثہ تھ��، ہے اور رہے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل اور آپ کے جذبے کے طفیل پاکستان اور عوام پھر سے بحرانوں سے نجات پائیں گے، انشاءاللّٰہ۔
#NawazTheStatesman
عوام کا حقیقی لیڈر نوازشریف ہی ہے
نوازشریف کا ایجنڈا یہ ہی ہے کہ قوم خوشحال ہوجائے ان کے گھروں میں خوشیاں آجائیں انہیں روزگار ملے غربت نہ ہو جہالت نہ ہو
نوازشریف چاہتا ہے پاکستان آگے بڑھے انتقام اور انتشار کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن ہوجائے
Love you Nawaz
نوازشریف کے جلسے میں آنے والے بریانی نان کے لئے نہیں موجودہ حالات سے مشکلات سے تنگ ہو کر نوازشریف پر امید اور یقین کے ساتھ آئیں ہیں کہ نوازشریف آکر ملک بچا لے گا ان کا ان کی بند صنعتیں پھر سے چل پڑیں گی عوام روشن مستقبل کی امید کیساتھ آئیں ہیں
#ملک_بچالو_نوازشریف
#AHistoricReceptionAwaits
ضلع لودھراں میں قائد میاں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے قائد ضلع لودھراں عبدالرحمٰن خان کانجو صاحب کی قیادت میں تیاریاں زور شور سے جاری
#پی_پی_226_لودھراں
#AHistoricReceptionAwaits
ضلع لودھراں میں قائد میاں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے قائد ضلع لودھراں عبدالرحمٰن خان کانجو صاحب کی قیادت میں تیاریاں زور شور سے جاری
#AHistoricReceptionAwaits
ضلع لودھراں میں قائد میاں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے قائد ضلع لودھراں عبدالرحم��ن خان کانجو صاحب کی قیادت میں تیاریاں زور شور سے جاری
#AHistoricReceptionAwaits
ضلع لودھراں میں قائد میاں نواز شریف کی ��اپسی کے حوالے سے قائد ضلع لودھراں عبدالرحمٰن خان کانجو صاحب کی قیادت میں تیاریاں زور شور سے جاری
#پی_پی_226_لودھراں