راولپنڈی میں باپردہ خاتون کی دن دیہاڑے ڈکیتی کی فوٹیج اس ملک میں شدید سماجی اور معاشی بدحالی کو نمایاں کرتی ہے۔۔
یہ خاتون نہیں بلکہ ملک کا قانون لُٹ رہا ہے یہ جوباپردہ مظلوم عورت کو لات ماری گئی ہے یہ قانون کی عزت پر ماری گئی ہے اب جب قانون بے بس ہے تو عوام قانون پر فاتحہ پڑھ لے
پیپلزپارٹی کی سینئر راہنما شاہدہ جبیں صاحبہ پریزڈینٹ @AAliZardari کے انگریزی ترانے پر نائب صدر پیپلز پارٹی لاہور عامر نصیر بٹ کے ساتھ 25 دسمبر کے جلسے پر خوشی منا رہی ہیں
پیپلز پارٹی لاہور کا مینار پاکستان پر ڈیڑھ گھنٹے کا مشعل بردار سرکل مارچ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا کسی جلسے سے ایک ہفتے پہلے کا انوکھا جشن تھا-25 جولائی کے جلسے کی تیاری کے سلسلے میں کل اٹھارہ جولائی کو ایک مرتبہ پھر جشن ہو گا اور مختلف لوک گلوکار شہید بھٹو ، شہید بی بی ، صدر @AAliZardari ، چئیر مین @BBhuttoZardari@AseefaBZ اور پیپلزپارٹی کے جیالوں کو خراج تحسین پیش کریں گے۔
ضلع صوابی کے رہنے والے ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیکنیشن کامران خان جب اپنے گاؤں جا رہے تھے، تو انہوں نے راستے میں ایک نہر کے پاس دل دہلا دینے والا منظر دیکھا۔ ایک تین سال کا معصوم بچہ نہر میں ڈوب گیا تھا اور اس کے گھر والے اسے مرا ہوا سمجھ کر رو رہے تھے۔
ایسے میں کامران نے فوراً اپنی ڈیوٹی کا فرض نبھایا اور بچے کو مصنوعی سانس (سی پی آر) دینا شروع کر دی۔ کچھ ہی دیر کی کوشش کے بعد بچے کی سانسیں واپس آ گئیں اور اس کی جان بچ گئی
پنجاب میں اس وقت جبر اپنے عروج پر دکھائی دے رہی ہے۔ جو بھی اپنے آئینی اور قانونی حقوق کی بات کرتا ہے، اس کے خلاف طاقت کا استعمال، گرفتاریوں اور تشدد کی خبریں سامنے آتی ہیں۔ آج صفائی کے شعبے سے وابستہ محنت کش بھی اپنے جائز مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکلے، مگر ان کے مطالبات سننے کے بجائے انہیں گھسیٹا گیا،
مینار پاکستان کے 25 جولائی کے جلسے کا آغاز 17 جولائی کو ہو گیا۔ پیپلزپارٹی لاہور کل 18 جولائی کو سات بجے ایک مرتبہ پھر مینار پاکستان پرکسی نئے طریقے سے 25 جولائی کے جلسے کا جشن منائے گی۔ لاہور کے جیالے نے وزیراعظم بلاول کا نعرہ پاکستان کی گلی گلی میں پہنچا دیاہے۔ چئیرمین @BBhuttoZardari کشمیر کا الیکشن جیتنے کے بعد پنجاب کو بھی فتح کرنے کی پوزیشن میں آ جائیں گے
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مینارِ پاکستان کا دورہ کیا اور 25 جولائی کے تاریخی جلسے کے لیے جلسہ گاہ، اسٹیج اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، ان شاء اللہ مینارِ پاکستان جیالوں کے ولولے سے گونجے گا۔
#PPP#PPPLahore #MinarEPakistan #25July #FaisalMir
@BBhuttoZardari@faisalmirppp
سندھ پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقی معنوں میں کام کئے ہے۔ سندھ میں صحت کی سہولیات کو انٹرنیشنل لیول تک پہنچایا گیا۔
ن لیگ کا لاہور سے 30 سالہ قبضہ چھڑوائے گئے۔نواز شریف کہ گھر کے پاس سڑکیں ٹوٹ پھوٹ ناقص سورئیج کا نظام ہے۔عوام انشاللہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائے گئے۔
@BBhuttoZardari@NabeelNaseer9
#NA127BilawalKa
On the directions of PPP Lahore President @faisalmirppp and @SurgeonAyesha the Department of Mass Communication held a workshop ahead of PPP Lahore's big public gathering at Minar-e-Pakistan on July 25.
The President spoke to zonal and town information secretaries about the real power of social media — how it shapes narratives, and how PPP's digital warriors can make a genuine impact on the 25th.
Deputy Information Secretaries Ahmed Ghuman and Asjad Malik walked activists through using Facebook, X, and Instagram effectively, while Hassan Abbas, Deputy Secretary Information, kept the event running smoothly.
General Secretary Dr. Ayesha Shaukat and student leader Sibte Hassan also shared some inspiring words with the audience.
IT expert Imran Dogar rounded things off with hands-on training on social media tools and gave everyone a quick tour of the PPP Lahore website.
Great energy, great prep — July 25 is going to be huge! 🚩
#PPP #PPPLahore #July25
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
ہر ورکر کو سوشل سیکیورٹی کارڈ اور ہر ڈگری یافتہ نوجوان کو روزگار کارڈ دلوانے کا پروگرام لیکر پیپلزپارٹی لاہور مینار پاکستان پر 25 جولائی کو جلسہ کر رہی ہے۔ جس طرح بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غریب خواتین معاشی تحفظ دیا گیا ہے اُسی طرح چیئرمین @BBhuttoZardari ہر غریب ورکر اور اس خاندان اور ہر بے روز گار نوجوان کو بھی معاشی تحفظ دینا چاہتے ہیں
“چلو چلو مینار پاکستان چلو۔ بلاول کو وزیراعظم بنانے چلو” ۔ پچیس جولائی کو مینار پاکستان پر پیپلزپارٹی لاہور کے تاریخی کنوینشن کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا۔ پیپلزپارٹی چالیس سال بعد مینار پاکستان جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ آخری مرتبہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے دس اپریل 1986 نے مینار پاکستان پر جلسہ کیا تھا۔ چیئرمین @BBhuttoZardari نے تین ماہ پہلے پیپلزپارٹی لاہور کی نئی تنظیم کو ذمہ داریاں دی تھیں۔ پیپلزپارٹی لاہور کا مینار پاکستان پر یہ جلسہ ایک سنگ میل ثابت ہو گا۔
@faisalmirppp
بلاول اور آصفہ، عوام کی آواز،
جمہوریت، خدمت اور ترقی کا آغاز۔
Bilawal and Aseefa, the voice of the people,
Leading the way with democracy, service, and progress.
👇