ایک جاپانی مفکر و فلسفی فرانسس فوکویاما کہتا ہے:
شیعوں کو کبھی شکست نہیں ہوسکتی ، کیونکہ وہ دو پروں سے پرواز کرتے ہیں ، ایک پر انکا ماضی ھے جو کہ کربلا ہے اور دوسرا پر انکا مستقبل ہے جو کہ امام مھدی عج کے انقلاب کا یقین ھے
ماضی و مستقبل تو موصوف نے بتا دیا حال ہم بتا دیتےہیں
غزہ کی مسجد سے ایک آخری فریاد بلند 😭؛
رابطے منقطع ہو چکے ہیں، زمین والوں کی مدد بند ہو گئی ہے۔
اب تیرے سوا، اے اللہ، کوئی باقی نہیں بچا۔
وہ اپنی طاقت پر نازاں ہیں، اور ہم تیری قدرت پر بھروسہ کیے کھڑے ہیں۔
اے مسلمانو! اے مسلمانو!
تمہارے ایمانی بھائی تم سے مدد مانگ رہے ہیں، ...
✌️Kill us wherever you find us, on all fronts, and in every shrine and mosque.
We, the Shi’a of Ali bin Abi Talib, will not allow Palestine to be alone.
#AlQudsDay
رُوِيَ عن النبي صل الله أنّهُ قَال إنّ الحسين مصباح هدى وسفينة نجاة وإمام خير ويُمن وعز وفخر وبحر علم وذخر.
امام حسینؑ ھدایت کا چراغ، کَشتیِ نجات کسی قسم کی کمزوری اور ذلّت کو قبول نہ کرنے والا امام اور ہر قوم مذہب و ملت اور انسان کے لیے باعثِ عزّت فخر عِلم اور قیمتی ذخیرہ ہیں۔
اگر خدا کو آپ کے وجود کا وہ لطف مل جائے جسے خریدا جا سکتا ہے،
*آپ جہاں کہیں بھی ہوں اور کسی بھی وقت، خدا آپ کو شہادت کے لیے منتخب کرے گا۔*
*
*شہید مرتضی آوینی🌹🕊*
> جشنِ ولادتِ باسعادت امامِ مبینؑ، حیدرِ کرارؑ، ابوترابؑ شیرِ خداؑ فاتحِ خیبرؑ، دامادِؑ نبیﷺ، شوہرِ بتولؐ، مولائے کائنات امیرالمؤمنین و امام المتقین علی ابنِ ابی طالب علیہ السّلام تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مُبارك🎂🌹🎈🎉
⭕ جب اسرائیل نے جمعہ کے اجتماع پر حملے کی دھمکی دی تو سپریم لیڈر نے کیا رد عمل دکھایا ۔
آیت اللہ خامنہ ائ نفسیاتی آپریشن کے ماسٹر؛🔹مکمل عربی خطبہ پڑھا۔
🔹 لمبی سورتوں کی تلاوت کی
🔹عصر کی نماز پڑھنا بھی وہی پر پڑھی
🔹مسجد کو دیر سے چھوڑا 🇮🇷❤
یہ شخصیات رہبر کیلئے بلکل ایسے ہی تھے جیسے مولا علیؑ کیلئے مالک اشتر تھے، مالک اشتر بھی مولا سے اس وقت جدا ہوے جب مولا کو اسکی ضرورت تھی، یہ ہستیاں بھی رہبر کو عین اس وقت تنہا کرگئے جب ان کی پوری عالم اسلام کو ضرورت تھیں💔
*عورت کی تکمیل*🍁
عورت حیاء کے بغیر نا مکمل ہے ،
اور حیاء پردے کے بغیر ناقص ہے ۔
حیاء اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار
عورت کی عکاسی کرتے ہیں۔
اس لیے حیاء دار بنیں اور حجاب پہنیں۔
کیونکہ انہی سے آپ کی ذات تکمیل کو پہچنتی ہے
حیاء کے پردوں میں لڑکی
ہر روپ سے بہترین لگتی ہے۔❤️
*حجاب کی مثال چهتری کی مانند هے*
جس طرح بارش کے قطروں سے چهتری حفاظت کرتی هے
*ویسے هی هزار قسم کی نظروں سے یه چادر هماری حفاظت کرتی هے..*♥️💯
*چادر یعنی پرواز* ✨❤🩹🕊️
⬅️ وہ انجمن جس کے ماتم و سینہ زنی میں اس-ر-ا-ئ-ی-ل اور دشمنان دین سے لڑنے کا خیال و جذبہ بھی نہ ہو تو اس انجمن میں ابن زیاد بھی آکر ماتم کرتا ہے۔
*استاد علی رضا پناھیان*