@TrumpTruthPost
Epstein and the Zionist regime were telling the world that they were attacking Iran for the interests and freedom of the Iranian people, but the attacks on Iranian nuclear and energy facilities are in fact clear evidence of hostility towards the Iranian people.
@PTIofficial یہ ہوتا آیا ہے اور ہوتا رہے گا جب تک سیاست سے گند نہیں نکالا جاتا خانصاحب کو اس لئے سپورٹ کیا تھا کہ وہ گند نکالیں گے لیکن وہ بھی گند کا حصہ بن کر رہ گئے
تمام سیاستدانوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک ہی تھالی کے بینگن ہیں زرداری شریف اور خان سب ایک جیسے نکلے
@MediaCellPPP@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
تاریخ میں یہ سب دکھاوا ہوتا آیا ہے سندھ کی عوام پانی علاج اور سکولوں کو ترستی رہی اور ترستی رہے گی یہ سب فوٹو سیشن ہے جو چند گھنٹوں تک محدود ہے
اگر واقعی کوئی کام کیا ہے تو دیں یہاں ڈیجیٹل شکایات سیل قائم کیا جائے اور ہر ماہ غیر صوبائی آفیسر کا دورہ ہونا چاہئے
@AJEnglish During the ongoing protest for public rights in Azad Kashmir Pakistani forces opened fire on Azad Kashmir police, when Azad Kashmir police refused to open fire on people their own people.
@AzmaBokhariPMLN انتہا درجہ کا گھٹیہ کام پر لگ گئی ملک ٹھیکیداستان کی قوم ہر ایک سے ہر ایک کی عزت غیر محفوظ ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی کی خاتون ہو ہے تو کسی نہ کسی گھر کی عزت ۔
@ManzoorPashteen@mjdawar@PTIofficial@JKNSF1966 جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کنونشن پر منظور پشتین کو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کئے جانے پر جو لوگ اعتراض کر رہے ہیں یا غداری کے سرٹیفکیٹس دے رہے ہیں انکو یہ وڈیو ضرور دیکھنی چاہئے ۔
@Dr_AyeshaNavid ویسے کسی کھیل کی اجازت نہیں دیں گے یعنی “اگر “وہ سا ہوا تو اور یہ ”اگر “ والی بات ہے تو پھر بات غلط نہیں اور یہ “اگر “ والی بات نہیں تو طالبان واقعی بکواس کر رہے ہیں ۔ اور یہ “اگر “ ثابت کرے گا ۔
@uym نادرا کی جانب سے غفلت انتہا کو پہنچ گئی چار ماہ گزرنے کے باوجود بھی آئی ڈی کارڈ نہ مل سکا۔ بارہا ریکوائیرمنٹس پوری کرنے کے باوجود جواب ملا کے آپ کا درخواست ریجیکٹ کر دی گئی ہے۔
@SydJamalShah شاہ جی مجھے جب بتایا گیا کہ کوئی مار دھاڑ والا ڈرامہ ہے ترکیوں کا تو میں نے کہا پلیز مجھے اس ٹائم ٹام اینڈ جیری لگا دیا کرنا اور پھر ایسا ہی ہوا ۔