As the global race for AI and advanced tech takes shape, the UAE is determined to take the lead. At the center of this technological ecosystem is Faisal Al Bannai, who explained what he calls a “winning formula” at Abu Dhabi Autonomous Week for our latest installment of Intelligent Future.
⚠️ نود إحاطة ضيوفنا الكرام بأن رحلاتنا المجدولة من وإلى صلالة تشهد بعض التأخيرات وذلك بسبب الإغلاق المؤقت لمطار صلالة الدولي جراء سوء الأحوال الجوية. إننا نتقدم بخالص الاعتذار لضيوفنا ونؤكد لهم بأننا نبذل قصارى جهدنا للحد من أي آثار مترتبة نتيجة لهذا التأخير.
يرجى التحقق من حالة رحلاتكم عبر https://t.co/MTVCdxco2S أو من خلال الاتصال بمركز الاتصال لدينا على الرقم +96824531111
میں اسلامي جمہوریہ پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم اور قیادت کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
جہاں پاکستان اپنی ترقی وخوشحالی اور استحکام کے سفر پر گامزن ہے وہیں متحدہ عرب امارات دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے، ترقی کے نئے مواقع تلاش کرنے اور خوشحالی اور کامیابی سے بھرپور مستقبل کی تعمیر کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے اپنے مستقل عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
پاکستانی قوم کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
Arshad Nadeem's mother wiping his sweat with her dupatta because of the hot weather in Mian Channu 😭😭😭
This video clip will send shivers down your spine. Maa kay barabar koi nahin ❤️❤️❤️
#Paris2024#Olympics
ارشد ندیم کی ماں نے بیٹے کو گلے لگایا، ماتھا چوما، ہار پہنایا، بیٹے نے اپنی ہیرو ماں کو گود میں اٹھا لیا. ارشد ندیم کو آبائی گائوں پہنچنے پر اہل علاقہ نے کندھوں پر اٹھا لیا، پھولوں کی بارش، نوٹوں کی برسات، ارشد ندیم ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کرتے رہے. 🇵🇰❤️
یہ جو میرے آنسو ہیں یہ میری اوقات کے ہیں کہ میں اس گاؤں میں بھٹے پر کچی اینٹیں بناتا تھا
میں نے محنت مزدوری کر کے ارشد کو پالا ہے
والد ارشد ندیم
یہ ہے عاجزی کی انتہا
میرا اللہ جب عزت دیتا ہے تو ایسے دیتا ہے
First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.
Bravo Arshad 👏🏻
History made!
Pakistan’s 🇵🇰 first Olympic men’s javelin champion, Arshad Nadeem @ArshadOlympian1 brings home a historic #gold medal at #Paris2024 ! You've made the whole nation proud young man.