@mkanwarj@HassanJehangeer ہو سکتا ہے کہ آپ کی بات درست ہو اور سو میں سے ننانوے کام نہ ہوتے ہو۔مگر اس ایک انجام پانے والے کام سے متعلق آپ کا کیا خیال ہےجب صرف چار سال کا معصوم بچہ تاوان کے لیے اغوا کیا جائے اور پولیس باحفاظت برآمد کر کے والدین کے حوالے کرے ۔ کیا آپ اس ماں کی خوشی کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟
@aakifrz @HassanJehangeer السلام علیکم ہمیں معلوم ہے کہ یہ ہماری ڈیوٹی ہے ۔ مگر آپ کو بھی یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کن نامسائد حالات میں ہم کسی ماں کے جگر گوشے کی سلامتی کے لیے آخری حد تک جاتے ہیں اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ ہم آپ کے ہیں۔۔ آپ میں سے ہیں ۔۔ ہمیں اپنا سمجھیں۔ شکریہ
@ppscpunjab ملتان ۔بہاولپور۔ڈیرہ غازی خان۔ فیصل آباد ر یجن میں سب انسپکٹر سروس کوٹہ کے 15,16 نومبر کو ہونے والے انٹرویو کا شیڈول تو ویب سائیٹ پر آگیا ہے ۔ مگر کال لیٹر ابھی تک موصول نہ ہوئے ہیں ۔ جس کی وجہ سے امیدوار بہت الجھن کا شکار ہے ۔ شیڈول میں تصحیح کی جائے ۔